گناہ کی شروعات ہمیشہ عورت کی طرف سے ہوتی۔۔
اگر عورت چاھے تو کسی مرد کی اتنی ہمت نہی ہوتی کہ وہ اس کہ ہاتھ بھی لگا جاے۔۔
۳۱۳
غریبی لڑتی رھی ٹھنڈی ہواؤں سے۔۔
۔۔
امیروں نے کہا واہ کیا موسم آیا ہے۔۔
۳۱۳
ابھی سانس لینے کی فرصت نہی
ہے کہ تم میری باہوں میں ہوں۔۔
۳۱۳
اے نبی ﷺ ہم نے آپ کو تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کر بھیجا ہے۔۔
۳۱۳
°اور جنہوں نے ہماری آیتوں کو جھٹلایا۔۔ان
کے لیے دنیا اور آخرت میں درد ناک عذاب ہے°۔
القرآن۔۔
۳۱۳
حسد بہت بری چیز ہے۔۔
یہ انسان کی نیکیوں کو کھا جاتی ھے۔۔
۔۔
۳۱۳
اک دن محسوس ہو گا تمیں۔۔
۔۔
میرا ہونا کیا تھا۔۔
اور میرا نہ ہونا کیا ہے۔۔
۳۱۳
کالی کالی زلفوں کے پردے نہ ہٹاوں۔۔
۔۔
ہمیں زندہ رہنے دو اے حسن والوں۔
۳۱۳
نبی کریم ﷺ نے فرمایا۔۔
اللہ اس شخص کی طرف کبھی رحمت کی نگاہ سے نہی دیکھے گا۔
جو اپنے گناہ لوگوں کو اعلان کر کے بتاے ۔۔
۳۱۳
فرقے اسلام میں بنا دیے گے ہیں۔۔
۔۔
اسلام فرقوں میں نہی آیا۔۔
۳۱۳
ابوبکر کی الف سے لے کر۔۔
علی کی ی تک
میرے نبی ﷺ کا ہر صحابی سچا ہے۔۔
۳۱۳
دل عبادت کر رہا ہے۔۔
دھڑکنیں میری تو سن۔۔
تجھکو میں کر لوں حاصل
لگی ہے یہی دھن۔۔
۳۱۳
اور تمارے چاھنے سے کچھ نہی ہوتا۔۔
جب تک اللہ نہ چاھے۔۔
۳۱۳
آج پھر تم پہ پیار آیا ہے۔۔
۔۔
بے حد اور بے شمار آیا ہے۔
۳۱۳
وہ وقت اور تھا جب آرزو تھی تیری۔۔
۔۔
اب قبلہ بھی بن جاو تو ۔تمیں سجدہ نہ کریں گے۔۔
۳۱۳
مذاق کرنے۔۔اور
مذاق اڑانے میں فرق ہوتا ہے۔۔
۳۱۳
اوتھے عملاں دے ہونے نے نبیڑے۔۔
کسے نہی تیری ذات پوچھنی۔۔
۳۱۳
جب کوی پیار سے بلاے گا۔۔
اک شخص تمکو یاد آے گا۔۔
۳۱۳
جب غلامی سر پر سوار ہو جاے۔۔
۔۔پھر
اپنی طاقت کا اندازہ نہی رہتا۔۔
۳۱۳