تاریخ گواہ ہے آج تک غیرت کے نام پر بھای نے بہن کو ہی قتل کیا ہے۔۔کیا کبھی کسی بہن نے غیرت کے نام پر اپنا بھای قتل کیا۔۔؟
....
۳۱۳
سنگ مر مر سے تراشا تیرے بدن کو خدا نے۔۔
۔ُ۔۔
باقی جو پتھر بچا اس سے تیرا دل بنا دیا۔۔
۳۱۳
وفا تو تب ہوتی تھی جب مکان مٹی کے ہوتے تھے۔۔
۔۔
اب تو مکان بھی پتھر کے ہیں اور لوگ بھی۔۔
۳۱۳
میں جس دن بھلا دوں تیرا پیار دل سے۔۔
۔۔
وہ دن آخری ہو میری زندگی کا۔۔
۳۱۳
جو پیار کر گیے۔۔
وہ لوگ اور تھے۔۔
۳۱۳
خیریت پوچھو۔۔کبھی تو کیفیت پوچھو۔
۔۔
تمارے بن دیوانے کا کیا حال ہے۔۔
🎵🎵🎵
۳۱۳
جب کوی پیار سے بلاے گا۔۔
۔۔
تمکو اک شخص یاد آے گا۔۔
۳۱۳
کوی جب مجھے ڈھونڈنا چاھے۔۔
۔۔
تیری آنکھوں میں۔۔
میں ملوں۔۔
۳۱۳
سانوں اک پل چین نہ آوے۔۔
۔۔
سجنا تیرے بنا۔۔
۳۱۳
کسیے بتاے ۔کیوں تجھ کو چاھیں۔۔
۔۔
یارا بتا نہ پائیں۔۔
۳۱۳
وقت اچھا ہو یا برا گزر ہی جاتا ھے ۔۔
لیکن اچھا وقت گزرتا ہوا محسوس نہی ہوتا۔
اور برا وقت محسوس ہوتا ہے۔۔
۳۱۳
مجھ پر ایک احسان کرنا۔۔
۔۔
کہ مجھ پر کوی احسان کرنا۔۔
۳۱۳
آج پھر تم پہ پیار آیا ھے۔۔
بے حد اور بے شمار آیا ہے۔۔
۳۱۳
میں تو تمیں خوابوں میں
بھی کھونے سے ڈرتا ہوں۔۔
۔۔
۳۱۳