وقت اچھا ہو یا برا گزر ہی جاتا ھے ۔۔
لیکن اچھا وقت گزرتا ہوا محسوس نہی ہوتا۔
اور برا وقت محسوس ہوتا ہے۔۔
۳۱۳
مجھ پر ایک احسان کرنا۔۔
۔۔
کہ مجھ پر کوی احسان کرنا۔۔
۳۱۳
آج پھر تم پہ پیار آیا ھے۔۔
بے حد اور بے شمار آیا ہے۔۔
۳۱۳
میں تو تمیں خوابوں میں
بھی کھونے سے ڈرتا ہوں۔۔
۔۔
۳۱۳
تینوں اتنا میں پیار کراں۔۔
اک پل وچ سو بار کراں۔۔
تو جاوے جے مینوں چھڈ کے۔۔
موت دا انتظار کراں۔۔
۳۱۳
تو ہی میری آوارگی۔۔
۔۔
تو ہی دعا ہر شام کی۔۔
۳۱۳
آج کی بارش بھی تیرے درد کی طرح ہے۔۔
۔۔
۔۔
ہلکی ہلکی ہے پر ہوے جا رہی ہے۔۔
۳۱۳
ہم سے یہ سوچ کر کوی وعدہ کرو۔۔
۔۔
ایک وعدے پہ عمرے گزر جائیں گی۔۔
۳۱۳
میں جس دن بھلا دوں تیرا پیار دل سے۔۔
۔۔
وہ دن آخری ہو میری زندگی کا۔۔
۳۱۳
بھلا کی جانے میں کون۔۔
۳۱۳
کتنی حسرت ہے ہمیں تم سے دل
لگانے کی۔۔
۳۱۳