جھوٹ بول کر رشتہ قائم نہ کریں۔۔ کیونکہ سچ ایک نہ ایک دن سامنے آ ہی جانا ہے۔۔ لیکن آپ کے جھوٹ کی وجہ سے وہ انسان دوبارہ کبھی کسی پر یقین نہی کرے گا۔۔ ۳۱۳
سوال: اردو کون سی زبان ہے؟ ۔۔ ۔۔ جواب: اردو لشکری زبان ہے۔۔ کیونکہ اردو زبان بہت سی زبانوں سے مل کر بنی ہے اس میں پنجابی۔پشتو۔ہندی۔سرائیکی اور بہت سی زبانوں کے الفاظ شامل ہیں اسلیے اسے لشکری زبان کہتے ہیں۔ ۳۱۳
لڑکی کے نام۔کے ساتھ کیوٹ لکھا ہوتا ہے۔۔ یہ سجھ آتا ہے ۔اور ماننے والی بات ہے کہ لڑکیاں کیوٹ ہوتی ہیں۔۔ لیکن یہ لڑکے سالے کس چکر میں اپنے نام۔کے ساتھ کیوٹ لکھتے ہیں۔۔ ۳۱۳