کچھ لڑکوں کا لڑکی کے ساتھ سیٹنگ
کرنے کا وہی پرانا شاہ رخ خان والا ڈائیلاگ ہوتا ہے
۔۔
میں نے آپ کو پہلے بھی کہی دیکھا ہے۔۔
😅😄😅
۳۱۳
ویسے جتنی پرانی میری آی ڈی ہے۔۔
ایڈمن کو چاھیے کو دس سال پورے ہونے کے بعد میری پینشن لگا دے۔۔
😄😅😄😅
۳۱۳
دمادم پر آپ کو کچھ لوگ ایسے بھی ملے
گے۔۔
جنہوں نے بکواسیات میں پی ایچ ڈی کی
ہوتی ہے۔۔
۳۱۳
کچھ لوگوں کو بس بندہ
اتنا ہی کہ سکتا ہے۔۔
او جا پای اپنا کم کر۔۔
😅😅😄😄
۳۱۳
جیب بھاری ہو تو لوگ بکواس بھی غور سے سنتے ہیں۔۔
۳۱۳
تو ہمسفر تو ہمنواہ میرا۔۔
۳۱۳
تم میرے ہو۔۔
اسے عشق سمجو یا قبضہ۔۔
۳۱۳
اپنے رب کے علاوہ
کسی سے امید نہ رکھو۔۔
۳۱۳
ساڈا کلیاں جی نیوں لگنا۔۔
سجناں تیرے بنا۔۔
۳۱۳
جو میرا ہے میں کسی اور کو کیوں دوں۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔
میں اپنی محبت میں بچوں کی طرح ہوں۔۔
۳۱۳
ضروری اعلان۔۔
جن لوگوں کے دل ٹوٹے ہیں۔۔
وہ ایلفی پانی میں ڈال کر پی لیں۔۔
دل جڑ جائیں گے۔۔
اعلان ختم۔۔
۔۔
۳۱۳
میرے پیار کو
تم بھلا تو نہ دو گے۔۔
۳۱۳
اج مینوں فیر تیری یاد آی اے۔۔
۳۱۳