آجکل عجیب خواب آتے ہیں۔۔ رات مجھے لگا کہ میں دمادم یوز کر رہا ہوں۔۔ اور پھر میں نے کسی کو میسج کیا اور کافی دیر انتظار کے بعد اس کے رپلاۓ نہ آیا تو میں نے غصے سے دمادم بند کر کے سو گیا۔ لیکن کچھ دیر بعد جب میری آنکھ کھلی تو دیکھا کہ موبائل تو کب کا میں سرہانے کے نچیے رکھ دیا ہے اور دمادم اوپن کر کے دیکھی تو میں نے کسی کو کوی میسج کیا ہی نہی تھا۔۔ اب آج رات پتا نہی کیا ہوتا ہے۔۔؟ ۳۱۳