ایک کامیاب مرد کے پیچھے عورت کا ہاتھ ہوتا ہے۔۔ یہ غلط ھے۔۔
سچ تو یہ ہے کہ عورت کامیاب مرد کے پیچھے ہوتی ہے۔۔
۳۱۳
موت آسان ہے۔۔
لیکن موت سے پہلے والی تکلیف کرب ناک ہے۔۔
۳۱۳
میری طرح تم بھی کبھی۔۔
پیار کر کے دیکھو نہ۔۔
۳۱۳
رفتہ رفتہ وہ میری ہستی کا۔۔
سامان ہو گۓ۔
۳۱۳
ہم اپنی زیادہ تکلیفیں۔۔
دوسروں سے امیدیں لگا کر بڑھا لیتے ہیں۔۔
۳۱۳
میں جس دن بھلا دوں تیرا پیار دل سے۔۔
وہ دن آخری ہو میری زندگی کا۔۔
۳۱۳
تیری یاد عبادت میری۔۔
میں ہنجواں دی کراں تسبیح۔۔
۳۱۳
اے میرے رب میں
میں بے بس ہوں میری مدد فرما۔۔
💚💚💚
۳۱۳