جب کچھ بھی سمجھ نہ آرہا ہو۔ اور حالات
آپ کے بس سے باہر ہوں تو۔ ۔
معاملات رب کی ذات پر چھوڑ دیا کریں۔ ۔
🌹💚🌹
۳۱۳
یہ نفرت تو انسان کی بنای ہوئ چیز ہے۔۔
ورنہ قدرت تو محبت کا درس دیتی ہے۔۔
۔۔۔
۳۱۳
میں نے اس کو دیکھا ہے۔۔
ندیوں میں ۔نالوں میں۔۔
سالن کے پیالوں میں۔۔
مکڑی کے جالوں۔۔
۳۱۳
انسان کے زندگی بھی لڈو کے دانوں کی طرح ہوتی ہے۔۔
چھ کی جگہ ایک آ جاے پھر بھی چلنا پڑتا ہے۔۔
۳۱۳
ہر موڑ تیرے ملدے ۔۔کئ عاشق تے دیوانے۔۔
۔۔
تو کیہنوں یار بنیسے۔۔تیرے دل دیاں اللہ جانے۔۔
۳۱۳
☺☺☺..
۔۔
میں اہم تھا اس کے لیے۔۔😁۔۔
بس یہی میرا وہم تھا۔😌😌۔۔
۳۱۳
جو بھی جتنے پل جیوں۔۔
انہیں تیرے سنگ جیوں۔۔
جو کل ہو اب میرا۔۔
اسے تیرے سنگ جیوں۔۔
۳۱۳
اللہ قرآن میں فرماتا ہے۔۔
اور ہم نے ہر انسان کوخوبصورت پیدا کیا ہے۔۔
۳۱۳