آج کی معلوماتی پوسٹ۔۔
۔۔۔
دنیا میں سب سے زیادہ ریپ کیس میں نمبر ایک پر آنے والا ملک انڈیا (بھارت) ہے۔۔
۳۱۳
جب زیادہ بارش آتا ہے تو زیادہ پانی أتا ہے۔۔۔
۔۔
بس بات ختم۔۔
جو میں نے کہہ دیا وہ کہہ دیا۔
۳۱۳
خالی سلام دعا۔ملاقات میں۔۔
چہرے کی رنگت بدل رہی ہے۔۔
۳۱۳
سب دکھاوا ہے۔۔
۔۔۔
جو دکھتا ہے وہ ہوتا نہی۔۔
۳۱۳
میں سنیا سی لوگ بے وفا ہوندے نے۔۔
۔۔۔
میں تینوں کدی لوگاں وچ گنیاں ای نہی۔۔
۳۱۳
سب کچھ تھا اس شخص میں۔
بس وفا نہی تھی۔۔
۳۱۳
کہا تھا نہ بدل جاو گے۔۔
۔۔
۳۱۳
دمادم پر کچھ لوگ ایسے بھی ہیں۔۔
جو دوسروں کی پوسٹوں کا
بس پوسٹ مارٹم کرتے ہیں۔۔
⬇⬆⬇⬆
۳۱۳
تیرے جانے کا غم نہی۔۔
اور
تیرے آنے کی خوشی نہی۔۔
۳۱۳
میں کسی کی پوسٹ پر ایک لڑکی سے سیٹنگ کر رہا تھا۔۔
اس نے پوسٹ ہی ڈلیٹ کر دی۔۔
۔۔
اب کیا کروں۔۔😄😄
۳۱۳
حضرت ابرہیم علیہ سلام بڑے مہمان نواز تھے۔۔کبھی بھی مہمان کے بغیر کھانا نہی کھاتے تھے۔ایک دفعہ آپ کے پاس ایک مہمان آیا جب آپ کھانا شروع کرنے لگے تو اس شخص نے بسم اللہ پڑھے بغیر کھانا شروع کیا۔آپ کو یہ بات پسند نہ آی اور آپ نے اسے دستر خوان سے اٹھا دیا۔
جب وہ بندہ چلا گیا تو۔۔اس کے جانے کے بعد اللہ نے حضرت جبرائیل علیہ سلام کو بھجیا اور کہا کہ ابراہیم علیہ سلام سے کہوں کے اس بندے کو واپس بلاؤ اور اپنے ساتھ کھانا کھلاؤ۔۔
اللہ نے فرمایا اے ابراہیم تم نے اس شخص کو ایک بسم اللہ نہ پڑھنے کی وجہ سے کھانا نہی کھانے دیا۔۔
اس شخص کی عمر اسی سال ھے اور میں اس شخص کو اب بھی رزق دے رہا ہوں۔۔
حضرت ابراہیم علی سلام نے فوراً توبہ کی اور جا کر اس شخص کو واپس بلا کر اپنے ساتھ کھانا کھلایا۔۔
۳۱۳
اوتھے عملاں دے ہونے نے نبیڑے۔۔
۔۔۔
کسے نہی تیری ذات پوچھنی۔۔۔
۳۱۳
لا حاصل کو۔۔
لاحاصل ھی رہنے دیں۔۔
۔۔
حاصل کرنے کے بعد آپ اس کی قدر کھو دیں گے۔۔
۳۱۳
,
ڈیئر ایڈمن۔۔
اپنے دمادم کا کچھ سوچوں۔۔
اس پر اب وہ باتیں نہی رہی جو پہلے تھی۔۔
کیا کیا ھے دمادم کو جو لوگ بہت کم ہوتے جا رہے ہیں۔۔
۳۱۳
مرشد رے میری بگڑی بنا دے
۔۔۔۔
۔۔۔۔
مرشد رے مجھے مجھ سے ملا دے۔۔
۳۱۳
تھوڑی جگہ دے دے مجھے۔۔
تیرے پاس کہی رہ جاؤں میں۔۔
۳۱۳
جد مل کے بیٹھا گے تاں ۔۔
گلاں بہت کرنیاں نے۔۔۔
۔۔
۳۱۳
اگر آپ کسی کو دی ہوی امید پر پورا نہی اتر سکتے۔۔
تو اسے ایسی امید کی آس بھی نہ لگائیں۔۔
۳۱۳
خیریت پوچھو۔۔کبھی تو کفیت پوچھو۔۔
۔۔۔
تمارے بن دیوانے کا کیا حال ہے۔۔
۳۱۳
بات یہ نہی کہ تمارے بغیر جی نہی سکتے۔۔
___
بات یہ ھے کہ تیرے بغیر جینا نہی چاہتے۔۔
۔۔
۳۱۳
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain