نفس ایک ایسا کتا ہے۔
جو انسان۔ سے گناہ کروانے تک بھونکتا رہتا ہے۔ اور جب انسان گناہ کر لیتا ہے۔
تب یہ چپ کر کے بیٹھ جاتا ہے۔ ۔
۳۱۳
جیب میں پیسے ہونے کے باوجود بھی۔۔
کنجوسی کر کے گھر آ جانے والا شخص
۔۔ کوی اور نہی
بلکہ باپ ہوتا ہے ۔۔
۳۱۳
چادر دیکھ کر پاؤں پھیلاؤ۔۔
۳۱۳
میں شعر کے ساتھ
اپنی بات ختم کروں گا۔۔
وہ کیا شعر تھا۔وہ وہ
کیا شعر تھا۔۔
۔۔کیا تھا۔
😄😅😄😅
۳۱۳
انتظار موت ہے۔ ۔
۳۱۳
خود غرض انسان
کسی بھی حد تک گر سکتا ہے۔۔
۳۱۳
اے میرے رب میں بے بس ہوں۔
میری مدد فرما۔۔
۳۱۳
بے شک انسان اپنے رب کا نا شکرا ہے۔ ۔
۳۱۳
کوی بھی ڈر چھوٹا یا بڑا نہی ہوتا۔۔
ڈر ڈر ہی ھوتا ہے۔۔
۳۱۳
خیالات کی حد تک ہر انسان اچھا ہے۔۔
لیکن حقیقت میں لوگ جیسے نظر آتے ہیں
ویسے ہوتے نہی۔۔
۳۱۳
آنکھ انکی لڑی یوں میری آنکھ سے۔۔
۔۔چوٹ ایسی وہ کھای مزا آگیا۔۔
۳۱۳
میں نے اسے اتنا بلاک کیا
جتنا کیا جا سکتا تھا۔۔
۔۔
اب تین مہینے سے زیادہ تو نہی بلاک کیا جا سکتا۔۔
😅😄😅
۳۱۳
میرا پہلا جنون ۔۔
_____
عشق____
آخری ہے تو۔۔۔
۳۱۳
خدا کرے کبھی زندگی میں وہ مقام آے۔۔
۔۔
تجھے بھولنے کی دعا کرو۔۔
اور دعا میں تیرا نام آے۔۔
۳۱۳
تاویل نہ سہی
مختصر سہی۔۔
۔۔
تیرے دل کی کتاب میں میرا ذکر
تو ہو گا۔۔
۳۱۳
جو اچھے اور برے وقت میں آپ کے ساتھ ہو۔۔
وہی اپنا ہوتا ہے۔۔۔۔
۳۱۳
تمیں دیکھے میری آنکھیں۔۔
اس میں کیا میری خطا ہے۔۔
۳۱۳
لمبی لمبی چھوڑنے والے
ارسطو آپ کو دمادم پر
آسانی سے مل جائیں گے۔۔
۳۱۳
کسی نظر کو تیرا انتظار۔۔
آج بھی ہے۔۔
۳۱۳