جتنا مرضی جھوٹ بول لیں۔۔
سچ ایک نہ ایک دن سامنے آہ
ہی جاتا ہے۔۔
۳۱۳
اک تم پہ مر کے ہی۔۔
مجھے جینا آیا ہے۔۔
۳۱۳
تو ہی میری آوارگی ۔۔
تو ہی دعا ہر شام کی۔۔
۳۱۳
جدا ہم ہو گے مانا۔۔
مگر یہ جان لو جانا۔
کبھی میں یاد آوں تو۔
چلے آنا چلے آنا
۳۱۳
میں ہی کیوں عشق ظاہر کروں۔۔
تو بھی کبھی بول دے۔۔
۳۱۳
چاے سکون دیتی ہے
۔۔
۳۱۳
انسان ایک ایسا منصوبہ ساز ھے۔۔
جو اپنی زندگی میں ہر کام کی پلاننگ کرتا ہے۔۔
لیکن اپنی موت کو بھول جاتا ہے۔۔
۳۱۳
مسلمان اور مومن میں فرق ہے۔۔
مسلمان اللہ کو مانتا ہے۔۔
اور مومن اللہ کے حکم کو مانتا ہے۔۔
۳۱۳
مومن کبھی بھی کاش نہی کہتا۔۔
بلکہ وہ کن فیکون پہ یقین رکھتا ہے۔۔
____
۳۱۳
مومن کے اوپر جب کوی مصیبت یا بیماری آتی
تو وہ اس کے لیے عذاب نہی ہوتا۔ ۔
بلکہ خدا کی طرف سے آزمائش ھوتی ھے۔ ۔
۳۱۳
مرد کی بے بسی
اس کی خالی جیب ھوتی ہے۔۔
۳۱۳
غلط کو غلط کھل کر لکھے۔۔
۔۔تاریخ ٹکرانے والوں کی لکھی جاتی ہے
۔۔
تلوے چاٹنے والوں کی نہی۔۔۔۔
۳۱۳
ریس کا ایک اصول ہے۔۔
یہ جہاں سے شروع ہوتی ہے۔ ۔
یہ ختم بھی وہی پر ہوتی ہے۔ ۔
۳۱۳
رنگ اور نسل تو ہم لوگ دیکھتے ھیں۔۔
۔۔
میرا رب تو نیت اور تقویٰ دیکھتا ہے۔۔
۳۱۳
اللہ بدل دیتا ہے حالات۔۔
۔۔۔
کوی بھی آزمائش ہمیشہ نہی رہتی۔۔
۳۱۳
کوی بھی اتنا مصروف نہی ہوتا۔۔۔
۔۔ساری بات اہمیت کی ہوتی ہے۔۔
۳۱۳
ہم رویوں سے واقف لوگ۔۔
اہم ہونے کا وہم نہی پالتے۔۔
۳۱۳
کون کرے گا رپلاے۔۔
آدھا دمادم تو بلاک لسٹ میں پڑا ہے۔۔
🚫🚫🚫
۳۱۳
😄😄😄😄😄😄😅😅😅😅😅😅😄
😄😄😄😅😅
۳۱۳
میں گیا تھا اسکی پوسٹ پر۔۔
سوچا کچھ لکھوں۔
کچھ کہوں اس سے
کچھ پوچھوں ۔۔
لیکن جو کچھ لکھا تھا
سب مٹا دیا اور اس سے بات
کیے بغیر ھی واپس آگیا۔۔
۳۱۳
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain