Damadam.pk
tabish's posts | Damadam

tabish's posts:

tabish
 

زندگی میں جتنی کم خواہشات ہوں گی۔۔
اتنا زیادہ سکون ہو گا۔۔
۳۱۳

tabish
 

تعلقات کی بنیاد احساس ہے۔۔
اور احساس وہ کرتا ہے جو خود غرض نہ ہو۔۔
۳۱۳

tabish
 

انسان اپنے نفس کا غلام ہے۔۔
گڈ نائٹ۔۔
🌹🌷🌹
______
۳۱۳

tabish
 

چند کمزور چراغوں سے عقیدت ہے مجھے۔۔۔
۔۔۔
مجھ سے چڑھتے ہوے سورج پوجے نہی جاتے۔۔
۳۱۳

tabish
 

تیرے ہوتے ہوے بھی اے خالق۔۔
۔۔
لوگ خدا بنے پھرتے ہیں۔۔
۳۱۳

tabish
 

محبت وہ بھی کرتے ہیں۔۔
جنکی ملاقاتیں___نہی ہوتی۔
۳۱۳

tabish
 

انتظار دو طرفہ ہو۔۔۔
تو ہی اچھا لگتا ہے۔۔
_____________
۳۱۳

tabish
 

زبر دستی کی نزدیکیوں سے۔۔
سکون کی دوریاں بہتر ہیں۔۔
۳۱۳

tabish
 

سارے دکھ تین لفظوں پر ختم۔۔
___اللہ ہے نہ___
۳۱۳

tabish
 

کسی سے بس
اتنا ہی ملو۔۔۔
جتنا وہ ملنا چاھتا____ھو۔۔
۳۱۳

tabish
 

ہم نے چھوڑ دیے وہ لوگ۔۔
جنہیں ضرورت تھی۔۔۔۔پر قدر نہی۔۔
۳۱۳

tabish
 

میں خوش ہوں۔۔
کیونکہ کے مجھے کسی سے کوئ امید نہی۔۔
۳۱۳

tabish
 

ملال تو یہ ھے۔۔
کہ اب خوشیوں کی بھی طلب نہی ۔۔
۔۔
۳۱۳

tabish
 

کچھ رشتے اور تعلق ایسے پرندوں کی طرح ھوتے ہیں۔جو دروازے کھلے ہونے کے بعد بھی نہی اڑتے۔۔
۳۱۳

tabish
 

اللہ تعالیٰ کو
نرم دل لوگ پسند ہیں۔۔
جو اسکی مخلوق کا خیال رکھنے والے ہوں۔۔
جو احساس کرنے والے ہوں ۔
جو دوسروں کی چھوٹی چھوٹی غلطیوں پر درگزر کرنے والے ہوں۔۔
🌹🌹🌷🌹🌷🌹🌹
۔
۳۱۳

tabish
 

خاموشی کبھی کبھی
بڑی تفصیل سے جواب دیتی ہے۔۔
۳۱۳

tabish
 

خوشی میں کبھی کوی وعدہ نہ کرو۔۔۔
اور۔۔
غصے میں کبھی غلط فیصلہ نہ کرنا۔۔
۳۱۳

tabish
 

باپ جتنا ہی بوڑھا کیوں نہ ہو جاے۔۔
گھر کا مظبوط ستون ہوتا ہے۔۔
۳۱۳

tabish
 

اللہ تعالیٰ نے حضرت موسیٰ علیہ سلام سے کہا۔اے موسیٰ جاؤ اور اپنے سے کم تر چیز ڈھونڈ کر لاو۔۔
حضرت موسیٰ صبح سے لے کر شام تک پھرتے رھے لیکن اپنے کم تر چیز نہ ڈھونڈ سکے۔
شام کو جب رب کی بارگاہ میں حاضر ہوے تو ۔فرمایا
اے میرے رب میں اپنے کم تر چیز نہی ڈھونڈ سکا۔۔
اللہ نے فرمایا۔اے موسیٰ اگر تو ایک بکری کا بچہ بھی لے لیتا تو میں تم سے نبوت واپس لے لیتا۔۔
۔۔
اسلیے کبھی کسی کو کم تر نہ کمجھے۔۔
good mornong..
🌷🌷🌷🌹🌹🌹
۳۱۳

tabish
 

خیال آتا ہے تہذیب کی یتیمی پر۔۔
خدا کبھی کمینوں کو عروج نہ بخشے۔۔
good night
۳۱۳