,عورت کے صرف چار ہمدرد ہیں۔۔ باپ۔بھائ۔شوہر اور بیٹا۔۔ باقی ہمدردی اور پیار کرنے والے عورت کو صرف بستر تک لے جانا چاھتے۔۔ ۳۱۳
بے حیا عورت کبھی جنت میں داخل نہی ہو سکتی۔۔ ۳۱۳
آپ ہزاروں کتابیں پڑھ لیں۔ اگر آپ میں انسانیت نہی تو آپ جاہل ہیں۔۔ ۳۱۳
کچھ نکیاں ایسی بھی ہونی چاھیے۔۔ جنکا اللہ کے سوا کوئ گواۀ نہ ہو۔۔ ۳۱۳
کوئ چیز جب کم پڑ جاۓ۔۔ تب اس کی قیمت اور قدر سمجھ آتی ھے۔۔۔ ۳۱۳
کم ظرف لوگ جتنی مرضی ترقی کر لیں۔۔ انکی سوچ ھمیشہ گھٹیا ہی رہتی ہے۔۔ ۳۱۳
عورت کو پاؤ کی جوتی سمجھنے والا مرد۔۔ ۔۔ تنہائ میں عورت کے پاؤں بھی چومتا ہے۔۔ ۳۱۳
زیادہ کے لالچ نے تمیں غافل کر دیا۔۔ یہاں تک تم قبروں میں پہنچ گے۔۔ القرآن ۳۱۳
انسان کو بولنے میں دو سال لگتے ہیں۔۔ لیکن کون سا لفظ کہاں بولنا ھے اس کے لیے ساری عمر گزار دیتا ہے۔۔ ۳۱۳
جہالت دنیاوی تعلیم سے ختم ہوتی۔۔ تو شہر مکہ کا پڑھا لکھا آدمی ابو جہل نہ کہلاتا۔۔ ۳۱۳
صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم ............. صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم .............. صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم 🌷🌹🌷🌹🌷🌹🌷 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۳۱۳
🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰 ۳۱۳
خاموشی اچھی ہے۔۔ فضول باتوں سے۔۔ ۳۱۳
تو کی جانے پیار میرا۔۔۔۔۔ُ ۔۔ ۳۱۳
میں ہی کیوں عشق ظاہر کروں۔۔۔ ۔۔۔ تو بھی کبھی بول دے۔۔ ۳۱۳
فاقہ کشوں کو کیسے رلاتی ہے زندگی۔۔ ۔۔ آسائشوں میں پلے بدن کو خبر کہاں۔۔ ۳۱۳
جن چہروں پر ناز کرتے ہو۔۔ یاد رکھنا انہیں اک دن خاک ہو جانا ہے۔۔ ۳۱۳