غصہ شیطان کی طرف آتا ہے اور
شیطان آگ سے بنا ہے۔اور آگ
پانی سے ٹھنڈی ہوتی ھے۔۔
اسلیے جب بھی غصہ آے پانی پیا کریں۔۔
۳۱۳
اللہ زیادتی کرنے
والوں کو پسند نہی کرتا۔۔
۳۱۳
طاقت اور جہالت۔۔۔۔
۔۔۔۔
دونوں کسی دلیل کو نہی مانتے۔۔
۳۱۳
دکھاوے کی حد تک
ہر بندہ بہترین ہے۔۔
۳۱۳
دنیا میں باپ ایک واحد
ہستی ہے جو اپنی اولاد کو
خود سے زیادہ ترقی یافتہ دیکھنا چاھتا ہے۔۔
۳۱۳
باپ کی غریبی میں اور ماں کے پہناوے میں
کبھی شرم مت کرنا۔۔
۳۱۳
دل سے بڑی کوی قبر نہی ہوتی۔۔
جہاں ہر روز اک نیا احساس
دفن ہوتا ہے۔۔
۳۱۳
اس نے پوچھا
کب تک نبھاؤ گے ساتھ۔۔
۔۔
میں نے اپنا ایک آنسو سمندر میں گرایا
اور کہا جب تک تم اسے ڈھونڈ نہ لو۔۔
۳۱۳
زیادہ کی حوس۔۔
حاصل کا لطف بھی نہی لینے دیتی۔۔
۳۱۳
ذرا سی دل میں دے جگہ۔۔
ذرا سا اپنا لے بنا۔۔
۳۱۳
کچھ تصویریں بولتی نہی۔۔
بلکہ چیختی ہیں۔۔
۳۱۳
غریب کو روٹی خود دیا کر مولا۔۔
تیرے بندے بڑا خوار کرتے ہیں۔۔
۳۱۳
رفتہ رفتہ
وہ میری ہستی کا ساماں ہو گۓ۔۔
۳۱۳
دل کا دل سے ہوا ہے۔۔
عہد وفا۔۔
۳۱۳
دمادم والوں کچھ خود بھی لکھ لیا کرؤ۔۔
کب تک کاپی پیسٹ کرتے
رہو گے۔۔
۔۔
ابھی پوسٹ کی اور ابھی کاپی ھو گئ۔۔
۳۱۳
جب خدا کہانی کا اختتام لکھتا ہے۔۔
پھر سازشیں تو رہتی ہیں۔۔
لیکن ہمت نہی رہتی۔۔
۳۱۳
پھر رفتہ رفتہ ھو گئ بے معنی۔۔
میری ذات بھی۔۔
میری بات بھی۔۔
۳۱۳
اک فرعون پر نہی مشتمل انا پرستی۔۔
میں نے ہر شخص کے تیور میں خدا دیکھا
ہے۔۔
۳۱۳
خون کے رشتوں میں اگر ہوتی محبت۔۔۔
۔۔یوسف نہ بکتا مصر کے بازاروں میں۔ ۔
۳۱۳
نیند آے تو سو بھی لیا کر۔۔
راتوں کو جاگنے سے یار لوٹا نہی کرتے۔۔
۳۱۳