اگر آپ سکون چاھتے ھیں اور اکیلا پن چاھتے تو
سچ بولنا شروع کر دے۔۔
کیونکہ دنیا جھوٹے لوگوں کی زیادہ ترجیع دیتی ہے۔۔
۳۱۳
جب انصاف ختم ہو جاے۔۔تو
حکمرانی۔چوروں۔ڈاکوں اور قاتلوں کے پاس چلی جاتی ہے۔۔
۳۱۳
کچھ لوگوں کی صحت ایسی
ہوتی ہے ۔۔
جیسے دو صفحوں والی کاپی۔۔
۳۱۳
میں جہاں رہوں۔۔
میں کہی بھی ہوں۔۔
تیری یاد ساتھ ہے۔۔
۳۱۳
تو نہ ملا تو مر جاؤں گی۔۔
۔۔
وہ آج بھی زندہ ہے یہ الفاظ
کسی اور کو کہنے کے لیے۔۔
۳۱۳