ہرنی شیر سے زیادہ تیز دوڑتی ہے۔۔پھر
بھی شکار ہو جاتی ھے۔۔
پتہ ہے ایسا کیوں۔۔کیونکہ وہ بار بار
پیچھے مڑ کر دیکھتی ہے اور اس طرح اس
کی رفتار کم ہو جاتی ھے۔۔
بلکل اسی طرح جب ہم زندگی کے سفر میں رواں دواں ہو تو ہم ماضی کو جھانکتے ہیں۔۔
اور اپنا نقصان کروا لیتے ھیں۔۔
۳۱۳
باتوں کی مٹھاس اندر کے بھید نہی کھولتی۔۔
مور کو دیکھ کر کون۔کہتا ہو گا۔۔
کہ یہ سانپ کھاتا ہے۔۔۔
۳۱۳
اک ٹکے دا وی او بندہ نہی۔۔
جیڑا اپنی زبان تو پھیر جاوے۔۔
۳۱۳
لوگ جیسے سٹیٹس لگاتے ھیں۔۔
ویسے ھوتے نہی۔۔
۳۱۳
وقت جب فیصلہ کرتا ہے۔
تو گواہوں کی ضرورت بھی نہی پڑتی۔۔
۳۱۳
اکڑ تب تک چلتی ہے۔
جب تک پکڑ نہ ہو جاۓ۔۔
۳۱۳
آپ کی دشمنی قبول مجھے۔۔
آپ کی دوستی سے ڈرتا ہوں۔۔
۳۱۳
برابری اور ہماری۔۔
۔۔
شیر پیدا ہوتے ہیں۔۔
بناۓ نہی جاتے۔۔
۳۱۳
بڑی لمبیاں سی جدائیاں۔۔
۔۔
۳۱۳
جتنا دیا سرکار نے مجھکو۔۔
اتنی میری اوقات نہی۔۔
۳۱۳
دل میرا دیکھو۔۔
نہ میری حثیت پوچھوں۔۔
۔۔
تمارے بن ایک دن جیسے
سو سال ہے ۔۔
۳۱۳
خالی پیٹ میرے
دماغ کی بتی نہی جلتی۔۔
۳۱۳
ساڈا کلیاں جی نہیوں لگنا۔۔
سجناں تیرے بنا۔۔
۳۱۳
تمام تعریفیں اس رب کریم کے نام۔۔
جو ہماری عبادتوں کو
ہمارے چہروں سے ظاہر
کر دیتا ہے۔۔🌷🌷🌷
اور ھمارے گناہ چھپا کے رکھتا ھے۔۔
🌹🌹🌷🌷🌹🌹🌷🌷🌹🌹
۳۱۳
نہ عروج اچھا ۔۔
نہ زوال اچھا۔۔
🌱🌷🌷🌱۔۔
🌹🌹🌹🌹
خدا جس حال میں رکھے
بس وہ حال اچھا ۔۔
۳۱۳
حوس پرست مرد۔۔۔
تار پر لٹکے ہوے عورت
کے کپڑوں سے اس کے
جسم کا اندازہ لگا لیتا ھے۔۔
۳۱۳
میرے جیندیاں ۔۔
میری جان۔۔
۔۔
ٹینشن نہی لینی۔۔
۳۱۳