کوئ انج دا جادو کر ڈھولا۔۔
۔۔
میں جن لکھا۔۔
تیے تینوں چمٹ جاۓ۔۔😅😄😅۔۔
۳۱۳
میں اک بلند حوصلے والا ضدی سا شخص۔۔
جب بھی تیری یاد لڑتا ہوں
رو پڑتا ہوں۔۔
۳۱۳
جیسے تسبیح میں ہو دھاگہ۔۔
۔۔۔۔
میری سانسوں میں ایسے بستے ہو تم۔۔
۳۱۳
گزر ہی جاے گی یہ حیات۔۔۔
یہ تاحیات تھوڑی ہے۔۔
۳۱۳
خاندانی لوگوں کا وقت بدلتا ہے۔۔
معیار نہی۔۔
۔۔۔۔۔۔
بد نسلوں کی قسمت بدلتی ہے۔۔
اوقات نہی۔۔
۳۱۳
ھم دنیا والے کالے اور گورے رنگ کے فرق میں لگے ہوۓ ہیں۔۔ذرا
غور کرو خدا قرآن میں کیا کہتا ہے۔۔
"اور ہم نے انسان کو بڑا ہی خوبصورت پیدا کیا ہے"
۔۔
میرے خیال سے اس آیت کے بعد کالے اور گورے رنگ کا فرق کرنے والا کوئ بیوقوف ھی ھو گا۔۔
۳۱۳
تم کسی اور سے معلوم کر کے دیکھو۔۔
۔۔
ہم تمارے کتنے ہیں۔۔۔
کسی اور کے کتنے ۔۔
۳۱۳
نماز میں دعا۔۔
اور۔۔
امحبت میں وفا بہت ضروری ہے۔۔
۳۱۳
میں نایاب الجھنوں کی مکمل کتاب ہوں۔۔
مجھے میرے سوا کوئ نہی جانتا۔۔
۳۱۳
ہر ابتدا سے پہلے۔ہر انتہا کے بعد۔۔
۔۔🌹🌹🌹🌹🌹🌹۔۔
ذات نبیﷺ بلند ہے۔
ذات خدا کے بعد۔۔
۔🌹🌹🌹🌹🌹🌹
۳۱۳
بات میں نہ کروں تو۔۔
زحمت وہ بھی نہی کرتے۔۔
۳۱۳
دل اداس ہو تو۔۔
دنیا رونقیں زہر لگتی ہیں۔۔
۳۱۳
قمیض تیری کالی۔۔
سوہنے پھولاں والی۔۔
۳۱۳
اک ڈبہ۔۔
اک ماچس۔۔
اک بندر۔۔
اس کے اندر۔۔
جھوم برابر جھوم۔۔
۳۱۳
جن صورتوں پر اتنا غرور ہے۔۔
اک دن وہ خاک ہو جائیں گی۔۔
۳۱۳
ہزار چاھنے والوں سے۔۔ایک
نبھانے والا بہتر ہے۔۔
۳۱۳
امیدیں کم رکھو۔۔
مایوسی کم ملے گی۔۔
۳۱۳
اس رب سے مانگ کر روتے نہی۔۔
بلکہ اس سے رو کر مانگتے ہیں۔۔
۳۱۳
انسان اتنا مظبوط ہے کہ پہاڑوں کا سینہ چیر دے۔۔
اور کمزور اتنا ہے کہ لفظوں اور لہجوں سے ٹوٹ جاۓ۔۔
۳۱۳
عورت ذات کی عزت کیجیے۔۔
بنت حوا ساتھی ہے۔۔
ابن آدم کی غلام نہی۔۔
۳۱۳
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain