اپنی حد میں رہنا سیکھو۔۔
پانی حد سے گزرے تو طوفان بن جاتا ہے۔۔
اور۔۔
انسان حد سے گزرے تو شیطان بن جاتا ہے۔۔
۳۱۳
کبھی کسی کا حق نہ ماریں۔۔
۳۱۳
کیسی تیری خود غرضی۔۔
۳۱۳
غرور اور یقین میں فرق ہوتا ہے۔۔
میں کر سکتا ہوں۔یہ یقین ہے۔۔ُ
۔۔۔۔
صرف میں ہی کر سکتا ہوں۔۔یہ غرور ہے۔۔
۳۱۳
پل دو پل کی کیوں ہے زندگی۔۔
اس پیار کو ہیں
سدیاں کافی نہی۔۔
۳۱۳
"بے شک ہر مشکل کے بعد آسانی ہے"
۳۱۳
ہم کیوں سوگ مناۓ کسی کا۔۔
جو جاتا ہے
بھاڑ میں جاے۔۔
۔۔۔🖋
۳۱۳
دلوں پر لفظ نہی۔۔
لہجے اثر کرتے ہیں۔۔
۳۱۳