انسان واحد ایسی مخلوق ہے۔۔۔
جس کا زہر لفظوں میں ہوتا ہے۔۔
۔۔۔
۳۱۳
چالاکیاں،مکاریاں،اور سازشیں۔۔
کم ظرف لوگوں کا مشغلہ ھے۔
۔۔۔۔🖋
۳۱۳
تربیت بتا دیتی ہے کہ۔۔
پرورش ہوئ ہے یا
صرف پالا ہوا ہے۔
۔۔۔🖋
۳۱۳
اپنے الفاظ کے غلام بننے سے بہتر ہے۔۔
اپنی خاموشی کے حکمران بن جاؤ۔۔
۔۔۔🖋
۳۱۳
کیسے اس نے مجھ سے سب کچھ بدلا۔۔
چہرہ بدلا۔۔راستہ بدلا۔۔گھر بدلا۔۔
اور میں لوگوں سے کہتا رہا۔
میرا نام بدل دینا۔۔اگر وہ بدلا۔۔
۳۱۳
لوٹ کر صرف یادیں آتی ہیں۔۔
۔۔
وقت انسان اور محبت نہی۔۔
۳۱۳
جا تجھے معاف کیا ...
دل کو توڑنے والے۔۔
۳۱۳
انسان کسی اونچی جگہ سے گر کر تو کھڑا ہو
سکتا ہے۔۔
لیکن کسی کی نظر میں ایک بار گر جاے تو
دوبارہ نہی کھڑا ہو سکتا۔۔
۳۱۳
کبھی منافقت نہی سیکھی ہم نے۔۔
جو زبان پہ ہے
وہ دل میں ہے۔۔
۳۱۳
میں سنیا سی لوگ بے وفا ہوندے نے۔۔
۔۔
۔۔
میں تینوں کدی لوگاں وچ گنیاں ای نہی۔۔
۳۱۳
دھوکے کے بعد ایک چاے ہی ہے۔۔
جو انسان کی آنکھیں کھولتی ہے۔۔
۳۱۳
ہر کوی یار نہی ہوندا بلیا۔۔
نسلاں ویکھ کے یار بنایا کر۔۔
۳۱۳
وہ میرے جانے پہ چِڑ جانا تیرا۔۔
وہ میرے آنے پہ کھل جانا تیرا۔۔
یاد ہے نا۔۔
یاد ہے نا۔۔
۳۱۳
الفاظ ھی کرتے ہیں۔۔
قائل۔مائل۔اور گھائل۔۔
۳۱۳
مجھے کوئ خاک کمنٹ کرے گا۔۔
آدھا دمادم تو میری بلاک لسٹ میں پڑا ہے۔۔
😅😄😅😅
۳۱۳
او وی چنیاں نوں گھوٹے لگواندی ہونی آں۔۔
تلیاں تے مہندی نال مور پاندی
ہونی آں۔۔
۳۱۳
یہ جو گول چکر ہے۔۔
یہ کیا چکر ہے۔۔
۳۱۳
تیرے بدل جانے کا غم نہی۔۔
بس اپنے اعتبار پر شرمندہ ہوں۔۔
۳۱۳
میری طرح تم بھی کبھی
پیار کر کے دیکھو نہ۔۔
🎵🎶🎵🎼
۳۱۳
انسان کتنا عجیب ہے۔۔
شیر کہوں تو خوش ہو جاتا ہے۔۔اور
جانور کہو تو غصہ کرتا ہے۔۔
حالانکہ شیر بھی تو جانور ہی ہے۔۔
۳۱۳
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain