Damadam.pk
tabish's posts | Damadam

tabish's posts:

tabish
 

جو بھی جتنے پل جیوں
۔۔۔
انہیں تیرے سنگ جیوں۔۔
۳۱۳

tabish
 

نہ عروج اچھا نہ زوال اچھا۔۔
خدا جس حال میں رکھے
بس وہ حال اچھا۔۔
۳۱۳

tabish
 

تجھے یاد نہ میری آی۔۔
کسی سے اب کیا کہنا۔۔
۳۱۳

tabish
 

کبھی بھی اپنے دوست کو
اپنے راز نہ بتاؤ۔۔
کیونکہ جب کبھی اس کے ساتھ آپ کے تعلقات خراب ہوۓ۔
سب سے پہلے وہ آپ کے راز لوگوں کو بتاے گا۔۔
۳۱۳

tabish
 

انسان اپنے نفس کا غلام ہے۔۔
۳۱۳

tabish
 

کیا فائدہ ایسی دولت کا
جو آپ کو بوڑھا ہونے سے نہی
روک سکتی۔۔
کیا فائدہ ایسی دولت کا جو آپ کو موت سے
نہی بچا سکتی۔۔
۳۱۳

tabish
 

جب کوی پیار سے بلاے گا۔۔
اک شخص تمکو یاد آے گا۔۔۔
۳۱۳

tabish
 

میں رولاؤں گا انہیں۔۔
میں تکلیف پہنچاؤں گا۔۔
انہیں تکلیف پہنچے گی۔۔
۳۱۳

tabish
 

آپ کو پہلے بھی کہی
دیکھا ہے۔۔
۳۱۳

tabish
 

بھیگی پلکوں پر۔۔
نام تمارا ہے۔۔
۳۱۳

tabish
 

کسی نظر کو تیرا
انتظار آج بھی ہے۔۔
۳۱۳

tabish
 

تو ہی میری آورگی۔۔
تو ہی دعا ہر شام کی۔۔
۳۱۳

tabish
 

تجھکو میں رکھ لوں وہاں۔۔
جہاں پہ کہی ہے میرا یقین۔۔
۳۱۳

tabish
 

میں ہی کیوں عشق ظاہر کروں۔۔
تو بھی کبھی بول دے۔۔
۳۱۳

tabish
 

ہمدردیاں ختم۔۔
ہماری طرف سے سب بھاڑ میں جائیں۔۔
۳۱۳

tabish
 

دل ہی تو ہے
تم پہ آ ہی گیا۔۔
دل کا صنم یہ قصور نہی۔۔
۳۱۳

tabish
 

غم کو سہنے میں بھی
قدرت نے مزا رکھا ہے۔۔
۳۱۳

tabish
 

اک معصوم سا چہرہ۔۔
۳۱۳

tabish
 

آج جانے کی ضد نہ کرو۔۔
۳۱۳

tabish
 

عورت اپنی زندگی میں ایک ھی مرد چاھتی ہے۔جو سچا اور وفادار ہو۔۔
لیکن مرد ساری زندگی نئ سے نئ عورت کی
تلاش میں رہتا ہے۔ ۔
۳۱۳