لمبا دھاگہ اور لمبی زبان
ہمیشہ الجھ جاتے ہیں۔۔
اسلیے دھاگہ لپیٹ کر اور زبان
سمیٹ کر رکھیں۔۔
۳۱۳
پرواہ کرنے والے ڈھنوڈئیے۔۔
استعمال کرنے والے آپ کو خود
ڈھنوڈ لیں گے۔۔
۳۱۳
اذیت کیا ہے۔۔
۔۔
تمارا مجھے نظر انداز کرنا۔۔
۳۱۳
لوگوں کی نظر میں خاموشی انا ہے۔۔
لیکن اللہ کے لیے خاموشی صبر ہے۔۔
۳۱۳
محنت اتنی خاموشی سے کرو
کہ تماری کامیابی
شور مچا دے۔۔
۳۱۳
کچھ اذیتوں کی وضاحت
الفاظ نہی کر سکتے۔۔
۳۱۳