دنیا آپکو اس وقت تک نہی ہرا سکتی۔۔
جب تک آپ خود ہار نہ مان لیں۔۔
۳۱۳
وہ ہم سے خفا ہیں۔۔
ہم ان سے خفا ہیں۔۔
۳۱۳
ندامت سے گرا ہوا ایک آنسو ۔۔
دوزخ کی آگ کو ٹھنڈا کر سکتا ہے۔۔
۳۱۳
مجرم ہوں زمانے کا۔۔
محشر بھرم رکھنا۔۔
۳۱۳
میں سگریٹ اس لیے نہی پیتا ۔کہ میں نشہ کرتا ہوں۔۔
بلکہ میں سگریٹ اس لیے پیتا ہوں
کے کچھ دیر کے لیے دماغ سکون میں چلا جاۓ۔۔
۳۱۳
یاداشت تھوڑی کمزور ہے۔۔
کسی نے کہا تھا بادام کھایا کرو
۔میں نے بادام۔پانی میں بھگو کر رکھے
تھے اب یاد نہی آ رہا کہاں رکھے تھے۔۔
۳۱۳
نفرت اچھی چیز ہے۔۔
کسی سے دور ہونے میں
مدد کرتی ہے۔۔
۳۱۳
یادوں کی چلی بندوق۔۔
تے ماہیا مینوں یاد آگیا۔۔
۳۱۳
آنکھیں بنجر ہو جائیں گی۔۔
کچھ اشک میرے تو بہنے دے۔۔
۳۱۳
کچھ لوگ دوسروں کی شرافت اور
سادگی کا ناجائز فائدہ اٹھاتے
ہیں۔۔
۳۱۳
تیرا وہ پیار یاد آے گا۔۔
بھولے گا نہ دل یہ میرا۔۔
۳۱۳
خالص کجیے۔۔
بے شک نفرت کجیے۔۔
۳۱۳
🤒🤒🤒
اج مینو فیر تیری یاد آی اے۔۔
۳۱۳
میں وہ چاند جس کا تیرے بن
نہ کوئ آسمان۔۔
۳۱۳
بن جایے
اس دل کے مہمان۔۔
۳۱۳
فیر کلیاں دے
نال پراندے ٹنگے رہندے نے۔ ۔۔
۳۱۳
میں جس دن بھلا دوں تیرا پیار دل سے۔۔۔
وہ دن آخری ہو
میری زندگی کا۔۔
۳۱۳
موسیٰ علیہ سلام گزر گئے اور فرعون ڈوب گیا۔۔۔۔۔
یقین راستوں پر نہی
خدا پر ہونا چاھیے۔۔
۳۱۳
مشکلیں اپنا حل ساتھ لاتی ہیں۔۔
بس اللہ پر بھروسہ ہونا چاھیے۔
۳۱۳
جب اپنوں میں غدار اور منافق پیدا ھو جائیں۔۔
تو میدان میں کھڑا شیر بھی کتوں
سے ہار سے جاتا ہے۔۔
۳۱۳
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain