Damadam.pk
tabish's posts | Damadam

tabish's posts:

tabish
 

بے وجہ خوش رہا کرو۔۔
وجہ اکثر مہنگی پڑ جاتی ہے۔۔
۳۱۳

tabish
 

وسائل پر قابض لوگ غریب کو بتاتے ہیں
بھوک خدا کی آزمائش ہے۔۔
۳۱۳

tabish
 

اپنے بولنے سے زیادہ
خاموشیاں بہتر لگنے لگی ہیں۔۔
۳۱۳

tabish
 

وقت کی یاری تو ہر کوی کرتا ہے۔۔
مزا تو تب ھے جب وقت بدلے
اور یار نہ بدلے۔۔
۳۱۳

tabish
 

خاموشی اپنا لو لیکن شکوہ نہ کرو۔۔
جب عزت نہ ملے تو کنارہ کر لو۔۔
۳۱۳

tabish
 

خواہش کو جنون نہ بنائیں۔۔
زندگی میں بہت کچھ ہمارے لیے نہی ھوتا۔۔
۳۱۳

tabish
 

اسے کہنا صدا موسم بہار نہی رہتے۔۔
پتے بھی گر جاتے ہیں
جب ہوائیں رخ بدلتی ہیں۔۔
🌱🍂🍁🍃🍂
۳۱۳

tabish
 

قدر صرف دو وقت میں ہوتی ہے۔۔
آنے سے پہلے
اور جانے کے بعد۔۔
۳۱۳

tabish
 

سانوں اک پل چین نہ آوے۔۔
سجناں تیرے بنا۔۔
۳۱۳

tabish
 

سانوں ہن پتا لگیا۔۔
راتاں لمیاں ہی بڑیاں نے۔۔
۳۱۳

tabish
 

کوی کسی کے لیے نہی جیتا۔۔
یہ جو کہتے ہیں نہ تمارے بغیر
رہ نہی سکتے۔۔
یہ جھوٹ کہتے ہیں۔۔
سب رہ لیتے ہیں۔۔
۳۱۳

tabish
 

ترے واسطے
میرا عشق صوفیانہ۔۔۔۔
۳۱۳

tabish
 

معافی غلطی کی ھوتی ہے۔۔
زیادتی کا تو مکافات عمل ہوتا ہے۔۔
۳۱۳

tabish
 

میری وفائیں یاد کرؤ
گے۔۔
۳۱۳

tabish
 

میں بہت سے لوگوں کو دیکھ رہا ہوں۔۔
اور نام لینا مناسب نہی سمجوں گا۔۔
جو ہر لڑکی کی پوسٹ پر
پہنچ جاتے ہیں۔
ان سے گزارش ہے کہ تم لوگوں کی دال
نہی گلنے والی۔۔😅
۳۱۳

tabish
 

کر نہ سکے ہم پیارا کا سودا۔۔
قیمت ہی کچھ ایسی تھی۔۔
۳۱۳

tabish
 

کر کے بہانے
اساں رات ساری کٹی اے۔۔
۳۱۳

tabish
 

سفید رنگ والے لوگ۔۔
اکثر دل کے کالے ہوتے ہیں۔۔
۳۱۳

tabish
 

نہ جانے کیا ہو گیا اک پل میں میں۔۔
کہ جیسے دل مل گئے ہیں
اک پل میں۔۔
۳۱۳

tabish
 

ہم اچھے ہیں
یا برے ہیں۔۔
اپنے لیے ھیں۔۔
۳۱۳