آج حجام والے نے خت بناتے ہوے۔۔ چہرے پر بلیڈ مار دیا۔۔ لیکن حیرانگی تو اس بات کی ہے کے مجھے بعد میں کسی نے بتایا کہ تمارے چہرے پر بلیڈ کا کٹ لگا ہوا ہے۔۔ اور مجھے پتہ ہی نہی۔۔ ۳۱۳
دوسری سوشل سائٹ میں کچھ تبدیلی ہو تو ۔۔ اپڈیٹ کا آپشن آ جاتا ہے۔۔ اور دمادم میں اگر تبدیلی کرنے کا ایڈمن سوچ لے تو تین دن تک کام کرنا ہی چھوڑ جاتا ہے۔۔ ۳۱۳