ملکہ برطانیہ نے پہلی اور دوسری جنگ عظیم دیکھی۔۔ گھوڑوں سے لے کر ہوائ جہاز تک دیکھے۔۔ لیکن اس بگھوڑے کی واپسی نہی دیکھ سکی جو پاکستان سے لندن علاج کروانے گیا تھا۔۔ ۳۱۳
زنا پہلے عقل کو۔۔۔ پھر شکل کو۔۔ اور پھر نسلوں کو تباہ کر دیتا ہے۔۔ اللہ ہم سبکو اس گناہ سے بچاۓ۔۔ ۳۱۳
میرے بعد کس کو ستاؤ۔۔ ۳۱۳
جو تم نہ ہو۔۔۔ رہیں گے ھم نہی۔۔ ۳۱۳
تم غیروں کی بات کرتے ہو۔۔ ہم نے اپنے بھی آزماۓ ھیں۔۔ ۳۱۳
کیا ہوا تیرا وعدہ۔۔ وہ قسم وہ ارادہ۔۔ بھولے گا دل جس دن۔تمیں وہ دن زندگی کا آخری دن۔ہو گا۔۔۔ ۳۱۳
محبوب کا وزن جب ستر کلو سے زیادہ ھو جاے۔۔۔ وہ محبوب نہی۔ بلکہ ڈھولا بن جاتا ہے۔۔ ۳۱۳
کچھ لوگ فساد کی جڑ نہی بلکہ پورا درخت ہوتے ہیں۔۔ ۳۱۳
ہم اپنی پریشانیاں اور بے چینیاں۔۔ دوسروں سے امید لگا کر بڑھا لیتے ھیں۔۔ ۳۱۳
اتنا جلدی گرگٹ رنگ نہی بدلتا۔۔ جتنا جلدی لوگ رنگ بدل لیتے ھیں۔۔ ۳۱۳
میرا جی بھر گیا ہے۔۔ کچھ تصویروں سے۔۔ کچھ گانوں سے۔۔ کچھ باتوں سے۔۔ اور کچھ۔۔۔۔ ۳۱۳
جب بندے کی قسمت ساتھ نہ دے تو۔۔ اونٹ کے اوپر بیٹھے ہوے بھی کتا کاٹ لیتا ہے۔۔ ۳۱۳
نفرت انسان کا بنایا ہوا ذاتی مسلہ ہے۔۔۔ ورنہ قدرت تو محبت کا درس دیتی ھے۔۔ ۳۱۳
زندگی کا ایک اصول بناؤ۔۔ جو چھوڑ جاے اس بھول جاؤ۔۔۔ ۔ُ۔۔۔۔۔ ۳۱۳
اتنا زہر سانپ کی فطرت میں نہی ہوتا۔ ۔ جتنا لوگ عداوت میں رکھتے ہیں۔ ۔ ۳۱۳
بڑی مشکل یہ دوری ہے۔۔ کہ تم پیار ہوا ہے۔۔ ۳۱۳