باقی مخلوق صرف انسان کے جسم کو گھائل
کر سکتی ہے۔۔
لیکن روح کو زخم دینے کا
ہنر صرف اشرف المخلوقات کے پاس ہی ھے۔ ۔
۳۱۳
وہ میرے پاس سے گزر گیا اور میرا
حال تک نہ پوچھا۔۔
میں یہ کسیے مان لوں
وہ دور جا کے رویا ہو گا۔۔
۳۱۳
جہاں آپکو برداشت کیا جاے ۔۔
وہاں سے کنارہ کر جائیں۔۔
اس میں ہی آپ کی بھلای ھے۔۔
۳۱۳
جتنا دیا سرکار نے مجھکو۔۔
اتنی میری اوقات نہی۔۔
۳۱۳
🌷🌱 ایمان کیا ہے؟۔۔
ایمان کا تقاضا یہ ہے کہ یہ سو
فیصد ھو۔اس میں شک کی گنجائش
ایک فیصد بھی نہ ہو۔🌷🌱
۳۱۳
نہ ڈھولا ہوسی۔۔
نہ رولا ھوسی۔۔۔
۳۱۳