کبھی کبھی میں سوچتا ہوں کاش میں جادوں گر ہوتا۔۔ تو دمادم پر جتنے بھی لڑکوں کو لڑکی بننے کا شوق ہے۔۔ میں ان کو لڑکی بنا۔دیتا۔۔ پھر فیک آئ ڈی بنانے سے جان چھوٹ جاتی انکی۔۔ ۳۱۳
میں نے باباجی سے پوچھا۔۔ باباجی دنیا گول کیوں ہے۔۔ بابا جی نے اپنی جیب ماچس کی ڈبی نکالی اور اس میں سے ایک تیلی نکال کر اپنے منہ میں رکھی۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اور کافی دیر خاموش رہنے کے بعد بولے۔۔ پتر مینوں نہی پتہ۔۔ ۳۱۳