مجھے فالؤ۔
ون آن ون ۔۔
لائک وغیرہ پسند نہی
اسلیے اپنا اور میرا وقت ضائع نہ کریں
ان باتوں میں۔۔
شکریہ۔۔
۳۱۳
وقت؛ سات چالیس۔۔
آن لائن لوگ: نناوے۔۔
۳۱۳
کبھی کسی پر
اندھا اعتبار نہ کریں۔۔
۳۱۳
کوی اپنا لگے بیگانوں جیسا۔۔
کوی بیگانا لگے
اپنوں جیسا۔۔
۳۱۳
سنے کون قصہ اے درد دل۔۔
💔
میرا غم خوار چلا گیا۔۔
۳۱۳
جتنی اہمیت لوگ ہمیں دیتے ہیں۔۔
ہمیں بھی چاھیے کہ
انکو اتنی ہی اہمیت دیں۔۔
۳۱۳
اب ٹائم ہوا جاتا ہے۔۔
دمادم سے جانے کا۔۔
گڈ نائٹ۔۔
۳۱۳
مشہور بہت ہے میرے الفاظ کی تاثیر۔۔
اک شخص مجھ سے منایا نہی جاتا۔۔
۳۱۳
آہ دیکھیں ذرا۔۔
کس میں کتنا ہے دم۔۔
۳۱۳
لوگوں سے امید لگانا چھوڑ دو۔۔
۳۱۳
دل💚۔۔
بے قدراں نو
دے بیٹھے۔۔
💔💔🌹💔
۳۱۳
یادوں کی چلئ بندوق۔
۔تے مایا مینوں یاد آگیا
۳۱۳
میرے دل میں جب تیری
یادوں کی اذان ہوتی ہے۔۔
میں اپنے آنسوں سے وضو کر کے
تیرے جینے کی دعا کرتا ہوں۔۔
۳۱۳
حسد انسان کی نیکیوں کو ایسے کھاتا
ہے۔۔
جیسے لکڑی کو دیمک۔۔
۳۱۳
زمین ک آستانوں سے لے کر
فلک کے چاند تاروں تک۔۔
کوئ اہل وفا ڈھونڈو
اگر ھم بے وفا ہیں تو۔۔
۳۱۳
جب کوئ تمکو پیار سے بلاۓ گا۔۔
اک شخص تمکو یاد آے
گا۔۔
۳۱۳
تیرے طلبگار اور
بھی ہیں۔۔
۳۱۳
دل کا دریا بہہ ہی گیا۔۔
۳۱۳
اگر محبت نام ہے۔۔
لباس تن اتار دینا۔۔
تو معاف کرنا میری جان
مجھے نہی کرنی۔۔
۳۱۳
میرے پاس دو ہی سموسے تھے ۔۔
فراز۔۔
اک تیرے آنے سے پہلے کھا لیا
اک تیرے جانے کے بعد۔۔
۳۱۳
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain