Damadam.pk
tabish's posts | Damadam

tabish's posts:

tabish
 

اگر آپ کی جیب میں پیسہ ہے۔۔
تو آپ کا لنڈے کا لباس بھی
لوگوں کو فیشن لگے گا۔۔
۳۱۳

tabish
 

فرصت کے لمحوں میں کبھی یاد نہ کرنا مجھے۔۔۔
تنہا ضرور ہوں
مگر فضول نہی۔۔
۳۱۳

tabish
 

آج سے تماری راہ الگ۔۔
اور میری الگ۔۔
۳۱۳

tabish
 

دل سنمبھل جا ذرا۔۔
پھر محبت کرنے چلا ہے تو۔۔
۳۱۳

tabish
 

تم۔۔۔
میری محبت تو کیا
نفرت کو بھی ترسوں گی۔۔
۳۱۳

tabish
 

منزلیں ہی بہادروں کا انتظار کرتی ہیں۔۔
بزدلوں کو تو راستوں کا خوف ہی مار دیتا ہے۔۔
۳۱۳

tabish
 

اب جو زمانہ چل رہا ہے۔۔
لوگ سچ پر کم اور
جھوٹ پر زیادہ یقین رکھتے ہیں۔۔
۳۱۳

tabish
 

اک تارا قسمت دا۔۔
ڈوبیا کنارے تے۔۔
۳۱۳

tabish
 

جو درد ملا اپنوں سے ملا۔۔
غیروں سے شکایت کیا ہم کریں۔۔
۳۱۳

tabish
 

میرے موبائل کو کوی لاک نہی ہے۔۔
آپ اس سے اندازہ لگا سکتے ہیں۔
میں کتنا شریف ھوں۔۔
۳۱۳

tabish
 

دوست کیا خوب وفاؤں کا صلہ دیتے ہیں۔۔
ہر موڑ پہ اک نیا زخم دیتے ہیں۔۔
۳۱۳

tabish
 

تمیں دیکھیں میری آنکھیں
اس میں کیا میری خطا ہے۔۔
۳۱۳

tabish
 

کسی کی شادی ہو رہی۔
کسی کی منگنی ہو رہی ۔۔
کسی کا نکاہ ہو رہا ہے۔۔
خیر سانوں کی
اسی تے ۲۰ ،۲۰ روپے دی مونگ پھلی لینی اے دو جگہ تے۔۔
انج زیادہ مل جاندی اے۔۔
۳۱۳

tabish
 

کہا تھا نہ
بدل جاؤ گے۔۔
۳۱۳

tabish
 

کبھی فرصت ملے تو بتانا۔۔۔
وہ کونسی محبت تھی
جو ھم تمیں دے نہ سکے۔۔۔
۳۱۳

tabish
 

کتنا پیارا ہے یہ چہرہ۔۔
جس پہ ہم مرتے ہیں۔۔
۳۱۳

tabish
 

کسی کی بہن یا بیٹی کی عزت کیا
ہوتی ہے۔یہ آپکو اس دن بتہ چلے گا جس دن
آپ ایک بیٹی کے باپ بنے گے۔۔
۳۱۳

tabish
 

..
جو لوگ زیادہ غصہ کرتے ہیں۔۔
وہ دل کے صاف ہوتے ہیں۔۔
۳۱۳

tabish
 

ایک بھائ صاحب ساری عمر ایک ہی بات
سوچتے رھے اور سوچتے سوچتے مر گے۔۔
بس یہی بات تھی
میری بہن کے تین بھای ہیں
اور مرے دو کیوں۔۔
۳۱۳

tabish
 

ہم سے بدل گیا وہ نگاہیں تو کیا ہوا۔۔
زندہ ہیں کتنے لوگ محبت کیے بغیر۔۔
۳۱۳