ایزی پیسہ والوں کا لوگوں کو بیوقوف بنانے کا طریقہ۔ آئ فون ایک لاکھ چودہ ہزار میں حاصل کرنے کے لیے قرعہ انداذی میں حصہ لیں۔ ایک روپے کی قرعہ اندازی ھے۔ اور قرعہ انداذی کرنے والے صارفین کی تعداد تین لاکھ سے زیادہ ھے۔ اب آپ خود سوچیں جہاں تین لاکھ لوگ ایک ایک روپیہ جمع کرواے گے ۔ وہاں تین لاکھ روپے میں سے ایک لاکھ چودہ ہزار کا آی فون ایک بندے کو ملے گا اور باقی کے پیسے ایزی پیسہ والوں کے اکاونٹ میں جائں گے۔۔ ۳۱۳