عورت چاھتی ہے جو مرد اسکی زندگی میں آے وہ آخری مرد ہو۔۔
لیکن مرد کا ایک عورت سے جی نہی بھرتا وہ آے دن کسی اور کی تلاش میں لگا رہتا ہے ۔۔
۳۱۳
اگر آب ٹیلی نار سم استعمال کرتے ھیں تو *5000# ملاے ایک مہینے کے لیے پانچ جی بی مفت حاصل کریں۔۔
۳۱۳
اصل خوشی وہ ہی ھے
جو آپکی وجہ سے کسی
کو ملے۔۔
۳۱۳
جو مل جاے اس پر شکر کرو۔۔
اور جو نہ ملے اس پر صبر کرو۔۔
۳۱۳
ایک ہوتا ھے فقیر۔۔
اور ایک ہوتا ھے لکیر کا فقیر۔۔
۳۱۳
تیرے چہرے پہ اپنی نظر چھوڑ جاؤں گا۔۔
۳۱۳
جب تک تم ڈر ڈر کے جیتے رھو گے۔۔
تماری زندگی کے فیصلے کوی اور کرتا رہے گا۔۔
۳۱۳
جس طرح میں نے تمیں چاھا تھا۔۔
کوی اور چاھے تو بھول جانا مجھے۔۔
۳۱۳
تجھے سوچتا ہوں میں شام و صبح۔۔
اس سے زیادہ تمیں اور چاھوں میں کیا۔۔
۳۱۳
مجھے تنہای اور خاموشی پسند ہے۔۔
۳۱۳
کچھ لوگوں سے ہمیشہ کے
لیے بھی تعلق ختم ہو جاتا ہے۔۔
۳۱۳
ہاں یہ بات ٹھیک ہے کی مجھے کالا رنگ پسند ہے۔۔
لیکن معذرت ک ساتھ
مجھے کالے دل والے لوگ پسند نہی۔
🖤🖤🖤
۳۱۳
ایک عجیب سا ڈر رہتا ہے دل میں۔۔
پتہ نہی کیوں
۔۔
۳۱۳
اب اعتبار کرنے
کو دل نہی کرتا۔۔
۳۱۳
ایک شخص مجھے سمجھتا تھا۔ ۔۔
پھر ایک دن وہ بھی سمجھدار ھو گیا۔۔
۳۱۳
او میں نے کیوں پیار کیا۔۔
یہ دل بے قرار کیا۔۔
۳۱۳