Damadam.pk
tabish's posts | Damadam

tabish's posts:

tabish
 

بیوقوف دوست سے
دانا دشمن اچھا ہے۔۔
۳۱۳

tabish
 

تیرے نام ھم نے کیا ہے
جیون اپنا سارا صنم۔۔
۳۱۳

tabish
 

ایسی تعلیم سے ان پڑھ ھونا بہتر ہے۔۔
جو آپ کو دوسروں کی عزت کرنا نا سکھاے۔۔
۳۱۳

tabish
 

ستارے آسمانوں کا زیور ہیں۔۔
اور تعلیم یافتہ انسان زمین کا زیور ہیں۔۔
۳۱۳

tabish
 

کون کہتا ہے خدا نظر نہی آتا۔۔
ایک وہ ہی تو نظر آتا ہے
جب کچھ بھی نظر نہی آتا۔۔
۳۱۳

tabish
 

باقی مخلوق زیادہ سے زیادہ آپ کے جسم کو گھائل کر سکتی ہے لیکن...
روح کو زخم دینے کا فن...
فقط اشرف المخلوقات کے پاس ہے🙂🍂
۳۱۳

tabish
 

چائے چھوڑنا کوئی مشکل کام نہیں ہے
مرشد
☕☕
میں نے بھی رات 12 بجے سے صبح 7 بجے تک کی چائے چھوڑی ہوئی تھی
❤️
۳۱۳

tabish
 

تماری نظروں میں ھم نے دیھکا۔۔
عجب سی چاھت چھلک رھی ھے۔۔
۳۱۳

tabish
 

جب تیری یاد آے گی۔۔
تیری گلیوں سے گزرے گے ھم۔۔
۳۱۳

tabish
 

کیا رنگ لایا دل کا لگانا۔۔
ڈھونڈے خدایا
بچھڑے دلا دیا دوھایاں۔۔
۳۱۳

tabish
 

جو بھی جتنے پل جیوں
انہیں تیرے سنگ جیوں۔۔
اب جو ہو راستہ
اسے تیرے سنگ چلوں۔۔
۳۱۳

tabish
 

بچھڑے تو جی نہ
پائیں گے۔۔
۳۱۳

tabish
 

کل ایک شادی میں جانا ہوا۔۔
بارات ذرا لیٹ ہو گی۔۔
میں دلہن کے ابا کے آس پاس گھومنے لگا۔۔
سوچا کہہ دیں
بیٹا ہماری عزت رکھ لو۔۔
😄😅😄😅
۳۱۳

tabish
 

اوتھے عملاں دے ہونے نے نبیڑے۔۔
کسے نہی تیری ذات پوچھنی۔۔
۲۱۳

tabish
 

دکھ دردا دا توڑ وی کوی نہی۔۔
اگ پانی دا جوڑ وی کوی نہی۔۔
چنگا ہوے تے ہیکو کافی اے۔۔
بوتے یار بنان دی لوڑ وی کوی نہی۔۔
۳۱۳

tabish
 

دنیا کے سارے ٹیلنٹ ایک طرف اور
لڑکیوں کا فون پر سانس میں بات کرنے والا ٹیلنٹ ایک طرف۔۔
بھئ ماننا پڑے گا
👏👏👏
۳۱۳

tabish
 

میری وفائیں یاد کرو گے۔۔
۳۱۳

tabish
 

میں پھر بھی تمکو چاھو گا۔۔
۳۱۳

tabish
 

انسان اپنی نفسانی خواھشات کے
آگے بے بس ہے۔۔
اور یہ قدرتی امر ہے۔۔
۳۱۳

tabish
 

جن کے جانے سے جان جاتی تھی۔۔
ھم نے ان کو بھی جاتے دیکھا۔۔
۳۱۳