پینڈو لوگ جتنا مرضی پیار کر لیں۔۔
شہری لڑکیوں سے۔۔
شادی آخر کار
ماموں ۔چاچوں ۔خالہ پھوپھی کے گھر ھی ھونی ھے۔۔
۳۱۳
زندگی میں کچھ نہ کچھ ادھورا رہ جاتا ہے۔۔
کسی کا کاش اور کسی کا اگر رہ جاتا ہے۔۔
۳۱۳
💚💚💚💌
💌💌💌
جو چیز محنت کے بغیر مل جاے۔۔
اسکی قدر نہی ہوتی۔۔
۳۱۳
صبح بخیر۔۔
💚🌹💚🌹💚🌹💚
آج کی ضروری بات
اگر آپ کسی کا اچھا نہی کر سکتے
تو اس کا برا بھی نہ سوچیں۔۔
🌱🌱🌱🌹🌹🌱🌱🌱
۳۱۳
عورتوں کی تعداد مردوں کی نصبت پہلے ہی زیادہ ہے۔۔
اور باقی کی کثر یہ فیک آی ڈی والوں نے نکال دی۔۔
۳۱۳
سوچ رہا ہوں دمادم چھوڑ دوں۔۔
ہمیشہ کے لیے؟
۳۱۳
کبھی بھی اپنی کمزوری
دوسروں کو نہ بتائں۔۔
۳۱۳
سنگِ مرمر سے تراشا تیرے بدن کو خدا نے۔۔
باقی جو پتھر بچا اس سے
تیرا دل بنا۔دیا۔۔
۳۱۳
خدا کبھی کم ظرفوں کو عروج نہ بخشے۔۔
۳۱۳
چھوڑو جانو مانو شونا وغیرہ۔۔
اپنی اپنی نیند پوری کروں۔۔
۳۱۳
تنہای اور خاموشی
اچھی ہے۔۔
۳۱۳
کمینے جب عروج پاتے ہیں اوقات بھول
جاتے ہیں۔۔
۳۱۳