انسان کی ہر خواھش کبھی پوری
نہی ہوتی۔۔
۳۱۳
انسان کا پیٹ تو قبر کی
مٹی ہی بھر سکتی ہے۔۔
۳۱۳
بانٹ کر کھانے والے کبھی بھوکے نہی سوتے۔ ۔
اور چھین کر کھانے والوں کا کبھی پیٹ نہی بھرتا۔ ۔
۳۱۳
تجھ کو میں رکھ لوں وہاں۔۔
جہاں پہ کہیں ہے میرا یقین۔۔
۳۱۳
لے کر یادیں تیری۔۔
راتیں میری کٹیں۔۔
۳۱۳
جو نصیب میں ہو وہی ملتا ہے۔۔
۳۱۳
فاصلے نہ دے ۔۔
میں ہوں آسرے تیرے۔۔
بتا دے کیسے میں جیوں گا
تیرے بنا۔۔
۳۱۳
ہمنواہ میرے توں ہے تو میری سانسیں چلیں۔۔
بتا دے کیسے میں جیوں گا
تیرے بنا۔۔
۳۱۳
اک ڈبہ ⬜
اک بندر۔۔ 🐒
اک ماچس ✉
اس کے اندر۔۔
۳۱۳
"بے شک ہر کام کا وقت مقرر ہے"
القرآن
۳۱۳
وقت جس رفتار کے ساتھ چل رہا ہے۔ہمیں اسکے ساتھ چلنا چاھیے۔۔
اگر ہم وقت سے آگے نکلنے لگے گے تو نقصان اٹھاۓ گے۔۔
۳۱۳
دنیا کی سب سے مقبول بکواس۔۔
i love you..
۳۱۳
واے دی کولا وری
کولا وری دی۔۔
نوٹ؛ اگر کسی کو سمجھ آے تو کمنٹ کر کے بتایے۔۔شکریہ۔۔
😅😆😅
۳۱۳
مست نظروں سے اللہ بچاے۔۔
۳۱۳
جنت میں لاکھ حوروں کا تصور سہی۔۔
میں اک انسان۔کے عشق سے نکلوں تو وہاں۔تک سوچوں۔۔
۳۱۳
باتوں کو تیری ھم بھلا نہ سکے۔۔
ہو کے جدا ہم
نہ جدا ہو سکے۔۔
۳۱۳
کیا ہوا جناب سیٹنگ نہی ہو رہی۔۔
تو ٹینشن نہ لو
میری بھی نہی ھو رھی۔۔
😅😆😄😅😆😄
۳۱۳
تعریف وہ ہوتی ہے جو غیر موجودگی میں کی جاے۔۔
منہ پر تو خوشامد ہوتی ہے۔۔
۳۱۳
بیویاں کہتی ہیں شوہر ان پر مریں۔۔
جب شوہر ان پر مرتے ہیں تو کہتی ہیں
پراں جا کے مر۔۔
جب وہ پراں جے کے مرتے ہیں
پھر کہتی ہیں۔۔
ہاے میں مر گئ۔۔
۳۱۳
کبھی آو۔۔
نہ خوشبو لگا کے۔۔
۳۱۳
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain