مس :اپنے بچے کو دودھ پلا رھی تھی اور کہہ رھی تھی میرا بچہ بڑا ہو کر ڈاکٹر بنے گا۔۔ ایک سرائیکی سٹوڈنٹ بولا:میڈم ایک چسکی ساکھوں وی لاوا ڈیو۔۔ اساں وی کوی میڈیکل سٹور گھنسوں۔۔ 😆😄😆😅 ۳۱۳
شوہر بیوی سے یہ گلاب جامن میں گلاب تو نظر نہی آتا۔۔پھر لوگ اسے گلاب جامن کیوں کہتے ہیں۔۔ بیوی کیا ملتانی سوہن حلوے میں ملتان نظر آتا ہے۔۔ شوہر۔نہی۔۔ بیوی تو پھر چپ کر کے سو جاو۔۔ ۳۱۳