شوہر بیوی سے یہ تم ہر وقت کیوں کہتی ہو۔۔ میرا گھر۔ میری گاڑی میرا کمرا۔۔ کبھی ہمارا بھی کہہ لیا کرو۔۔ اب الماری میں کیا ڈھونڈ رھی ھو۔۔ بیوی۔۔ ھمارا دوپٹہ۔۔ 😅😅😅😅 ۳۱۳
دھوکے کے بعد چاے انسان کی آنکھیں کھولتی ہے۔۔ ☕۔۔ ۳۱۳
کبھی یاد کرنا ہوا تو فرصت میں یاد نہ کرنا۔۔ تنہا ضرور ہیں مگر فضول نہی۔۔ ۳۱۳
تحقیق سے یہ بات سامنے آی ہے کہ دمادم پر زیادہ تعداد شدید ترسے ھوے لوگوں کی ھے۔۔ اور ان کے پلے بھی کچھ نہی پڑتا یہاں سے۔۔😅😅😅😅 ۳۱۳
یا حبیبی۔۔ ہو جا ذرا میرے قریبی۔۔ 👳👳 ۳۱۳
میں نہی تو۔۔ کوی اور سہی۔۔ ۳۱۳
🐞🐞 🕷🕷 🕸🕸 🦂🦂 🐛🐜🐛 🌱🌲🌳🌲🌱 ۳۱۳
تم۔۔ میری محبت تو کیا میری نفرت کو بھی ترسوں گی۔۔ ۳۱۳
دکھ سکھ زندگی کا حصہ ہیں۔۔ کسی کے حصے میں دکھ زیادہ ہیں اور کسی کے حصے میں سکھ۔۔بس یہی فرق ھے۔۔ ۳۱۳
اعتبار بہت مشکل کام ہے۔۔ اب نہی ہوتا۔۔ ۳۱۳
کبھی فرصت ملے تو بتانا۔۔ وہ کونسی محبت تھی جو ھم تمیں دے نہ سکے۔۔ ۳۱۳
میں ہی کیوں عشق ظاہر کروں۔۔ تو بھی کبھی بول دے۔۔ ۳۱۳
میں نے پتھر سے جنکو بنایا صنم۔۔ وہ خدا ھو گے دیکھتے دیکھتے۔۔ ۳۱۳
کچھ درد مجھے تو سہنے دے۔۔ اندر سے زندہ رہنے دے۔۔ آنکھیں بنجر ہو جائیں گی۔ کچھ اشک میرے تو بہنے دے۔۔ ۳۱۳
تو پسند ہے کسی اور کی۔۔ تجھے چاھتا کوی اور ھے۔۔ ۳۱۳
جو جانا چاھتا ہے شوق سے جاے۔۔ زبردستی کی محبت ہم سے نہی ہوتی۔۔ ۳۱۳
انسان اپنے منہ سے نکلے ہوے الفاظ کا غلام ہے۔۔ ۳۱۳
کوی بھی ایسا لمحہ نہی ھے۔۔ جس میں میرے تو شامل نہی ہے۔۔ ۳۱۳
ایک لونگ تے اک لاچی۔۔ پتہ نہی کتھے تو گواچی۔۔ ۳۱۳