بندہ بات کرے تو پوری کرے۔۔
hmmmm تو بھینس بھی کرتی ہے۔۔
۳۱۳
کچھ پل کے لیے مجھے اپنی باہوں میں سلا لوں۔۔
اگر آنکھ کھلی تو جگا دینا
نہ کھلی تو دفنا دینا۔۔
۳۱۳
اکھیاں ملانا بڑا سوکھا ہوندا اے۔۔
لا نبھانا بڑا اوکھا ہوندا اے۔۔
۳۱۳
محبت کمبخت بار بار ہونا چاھتی ھے ۔۔
کبھی کسی سے کبھی کسی سے۔۔
۳۱۳
وفا گی تیل لینے۔۔
۳۱۳
یک طرفہ محبت کا فائدہ یہ ہے
کہ انسان کو بچھڑنے کا غم نہی ھوتا۔۔
۳۱۳
کچھ لوگ فساد کی جڑ نہی
بلکہ پورا درخت ہوتے ہیں۔ ۔
۳۱۳
دل سنمبھل جا ذرا۔۔
پھر محبت کرنے چلا ہے توں۔۔
۳۱۳
🍉🍉🍉🍉🍉🍉🍉
تے اسی بڑے کھادے نے
پر اسی تے کدی نہی کہیا۔۔
لال اے لال اے
لال اے۔۔
۳۱۳
کچھ لوگ جلیبی کی طرح ہوتے ہیں۔۔
مطلب کبھی سیدھے نہی ھو سکتے۔۔
۳۱۳
مینوں
تیرے جھوٹے لاریاں ماریا۔۔
۳۱۳
ہماری چاھتوں کا مٹ نہ
سکے گا فسانہ۔۔
۳۱۳
وفا
نے بے وفائ
کی ہے۔۔
۳۱۳
جتنا مرضی جی لو۔۔
آخر ایک نہ ایک دن
مرنا تو ہے۔۔
۳۱۳
مزاحیہ پوسٹ۔۔
لڑکیوں نے زندگی بھر غم دیے۔۔
جتنے بھی نمبر دیے بند دیے۔۔
😅😄😅😄
۳۱۳
انسان کی اصل زندگی
شادی کے بعد شروع ہوتی ھے۔ ۔
۳۱۳
یہ عشق ہے۔۔
عشق کا اظہار کر۔۔
۳۱۳
تیرا وہ پیار یاد آے گا۔۔
۳۱۳
میں اس
کے پیار میں
ایسا الجھا ھوں۔۔
جیسے عابدہ پروین کے بال آپس میں۔
۳۱۳
کھلے بال۔۔
اجڑا ہوا چہرا۔۔
سرخ آنکھیں۔۔
ضروری نہی کے پیار کی
وجہ سے ہوتا ہے ایسا۔۔
کبھی کبھی بندے کی نیند پوری
نہ ہو تو بھی ایسی
شکل بن۔جاتی ہے۔۔
۳۱۳
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain