Damadam.pk
tabish's posts | Damadam

tabish's posts:

tabish
 

عشق دا سوٹا۔۔
ابن بطوتا۔۔
۳۱۳

tabish
 

کچھوے اور خرگوش کی دوڑ میں خرگوش سویا نہی تھا۔ ۔
بلکہ وہ راستہ بھول گیا تھا اسلیے وہ ہار گیا تھا۔ ۔
😆😆😆
۳۱۳

tabish
 

وہ چاھتا تو جانے نہ دیتا۔۔۔
ارادہ تو میرا روکنے کا تھا۔۔
۳۱۳

tabish
 

مجھے عشق دے۔۔
تیرا عشق دے۔۔
۳۱۳

tabish
 

عورت اپنے من پسند شخص سے
وہ بات بھی کر جاتی جو
وہ چاہ کر بھی کسی سے نہی کر سکتی۔۔
۳۱۳

tabish
 

کچھ لوگ گرگٹ سے بھی تیز
رنگ بدلتے ہیں۔۔
۳۱۳

tabish
 

میں پھر بھی تمکو چاھو گا۔۔
۳۱۳

tabish
 

چاھے میں رھوں ۔جہاں میں چاھے تو نہ رھے۔۔
تیرے میرے پیار کی عمر سلامت رھے۔۔
🎶🎶🎵
۳۱۳

tabish
 

کبھی کبھی میں سوچتا ہوں کے دمادم کا نام
دمادم نہی
بلکہ ٹھرکستان ہونا چاھیے۔۔
😆😅😆😅
۳۱۳

tabish
 

ایک وقت تھا جب دوست ۔
دوست کے لیے جان دیتا تھا لیکن
اب وہ وقت آ گیا ہے
دوست ہی دوست کی جان لیتا ہے۔۔
۳۱۳

tabish
 

بغیر مطلب کے کوی کسی کے ساتھ مخلص نہی ہوتا۔۔
۳۱۳

tabish
 

جن کو اپنی عزت پیاری نہی ھوتی۔۔
وہ دوسروں کی عزت کا بھی خیال نہی کرتے۔۔
۳۱۳

tabish
 

اوتھے عملاں دے ہونے نے نبیڑے۔۔
کسے نہی تیری ذات پوچھنی۔۔
۳۱۳

tabish
 

وقت سارے زخم بھر دیتا ہے۔۔
۳۱۳

tabish
 

کسی نے پوچھا درد کی قیمت کیا ہے۔۔
میں نے کہا مجھے کیا پتا
میرے اپنے تو مجھے مفت میں دیتے ہیں۔۔
۳۱۳

tabish
 

تیرا وہ پیار یاد آے گا۔ ۔
بھولے گا نہ دل یہ میرا۔ ۔
۳۱۳

tabish
 

وہ میرے جانے پہ چِڑ جانا تیرا۔۔
وہ میرے آنے پہ کھِل جانا تیرا۔۔
یاد ہے نہ
یاد ہے نہ۔ ۔
۳۱۳

tabish
 

یہ پوسٹ ان لڑکیوں کے لیے ہے جو سوشل میڈیا پر بہن بھای کا رشتہ بناتی ہیں۔۔
یاد رکھو اصل بہن اور بھای کا رشتہ وہ ھی ھے جو ایک ماں سے پیدا ہوے ہوں اس کے علاوہ کوی بہن یا بھای نہی ھوتا۔۔
یہ لڑکوں کی ایک چال ہوتی ھے لڑکی سیٹ کرنے کی کہ اسے بہن بنا کر ایک بار بات شروع کی جاے بعد میں جب آہستہ آہستہ وقت گزرتا ہے۔۔
وہ ھی لڑکی اپنی اصل اوقات پہ آ جاتا ھے اور یہ بات بھول جاتا ہے کہ جس کے ساتھ میں ایسی گندی حرکت کر رھا ھوں اسے کبھی میں نے بہن کہا تھا اسلیے۔۔
سوشل میڈیا پر لڑکیوں کو چاھیے ایسا کوی بھی رشتہ کسی سے نہ بناے ۔۔شکریہ
🖋🖋🖋🌹
۳۱۳

tabish
 

جیب بھاری ہو تو لوگ بکواس بھی غور
سے سنتے ہیں۔۔
۳۱۳

tabish
 

funny post..
ایک بھائ صاب اپنے دور کے رشتے داروں کے پاس گے اور واپسی آتے وقت رات ہو گئ۔۔
تو وہاں گھر میں ایک آنٹی تھی اور ایک انکی بیٹی۔ تو آنٹی نے کہا کہ بیٹا چندہکے کمرے میں سو جاؤ۔ ۔
جناب کو نہی پتہ تھا کہ چندہ کون ہے۔ وہ سمجھا شاید چاند کو چندہ کہہ رہی ھیں اور وہ انکا بیٹا ہو گا ۔۔تو جناب نے کہا نہی آنٹی میں یہی سو جاتا ہوں۔ ۔
صبح بھای صاب کے کمرے میں ایک خوبصورت لڑکی آی اور کہا اٹھ جاے ناشتہ کر لیں۔
بھائ صاب نے پوچھا آپ کون تو
لڑکی نے بتایا میں چندہ۔۔
لڑکی نے پوچھا آپ کون۔۔
تو جناب نے غصے میں کہا
میں کھوتے دا پتر۔۔
😜😝😜😝😜😆😅
۳۱۳