Damadam.pk
tabish's posts | Damadam

tabish's posts:

tabish
 

خدا کرے کبھی زندگی میں وہ مقام۔ آے۔ ۔
میں تجھے بھولنے کی دعا کروں
اور دعا میں تیرا نام آے۔ ۔
۳۱۳

tabish
 

معافی غلطی کی ہوتی ہے۔۔
زیادتی کیا تو مکافات عمل ہوتا ہے۔۔
۳۱۳

tabish
 

الفاظ ہی کرتے ہیں ۔۔
قائل ۔
مائل اور
گھائل۔۔
۳۱۳

tabish
 

ہار جانے کے سو امکان ہوں ۔۔
اور جیت جانے کا صرف ایک امکان ہو
تب بھی ہمت نہ ہاریں۔۔
🌹🌹🌹
۳۱۳

tabish
 

اب جو ہو راستہ
اسے تیرے سنگ چلوں۔۔
۳۱۳

tabish
 

میرے دل دے شیشے وچ
تصویر تیری سجناں۔۔
۳۱۳

tabish
 

کوی نام وفا پوچھے۔۔
میں تیرا بتا دوں گا۔۔
۳۱۳

tabish
 

تیرے بدلنے کا غم نہی۔۔
اپنے اعتبار پہ شرمندہ ہوں۔۔
۳۱۳

tabish
 

میں تم سے عشق کرنے کی
اجازت رب سے لایا ہوں۔۔
۳۱۳

tabish
 

کسی عورت کے پیچھے جانے کی بجاے
کسی شیر کے پیچھے چلے جانا۔۔
کیونکہ عورت مڑ آی تو ایمان چلا جاے گا
اور اگر شیر مڑ آیا تو جان چلی جاۓ گی۔
۔۔
۳۱۳

tabish
 

ہمارے جیسا بننے کی کوشش نہ کرنا۔۔
شیر پیدا ہوتے ہیں
بناے نہی جاتے۔۔
۳۱۳

tabish
 

منزلیں ہی بہادروں کا انتظار کرتی ہیں۔ ۔
بزدلوں کو تو راستوں کا خوف ہی مار دیتا ہے۔ ۔
۳۱۳

tabish
 

میں تم اور
ایک کپ☕
چاۓ۔۔
۳۱۳

tabish
 

انسان کا پیٹ بس قبر کی مٹی ہی
بھر سکتی ہے۔۔
۳۱۳

tabish
 

دھن پاگ نے اونہا ماواں دے
جناں ماواں دے اے جاے نے۔۔
دھن پاگ نے اونہا بہن بھراوں دے۔۔
جنا گودیاں ویر کھڈاے نے۔۔
پاک آرمی زندہ باد۔۔
🇵🇰🇵🇰🇵🇰
۳۱۳

tabish
 

چلو آو کائنات بانٹتے ہیں۔۔
تم میرے باقی سب تمارا۔۔
۳۱۳

tabish
 

زندگی مصروف ہے۔۔
لیکن لوگ زندگی سے بھی زیادہ مصروف ہیں۔۔
۳۱۳

tabish
 

جو بھی جتنے پل جیوں
انہیں تیرے سنگ جیوں۔۔
۳۱۳

tabish
 

لڑک والے ۔۔ لڑکی خوبصورت گوری چٹی چاند کی طرح چہرہ ہو۔ ۔
سگھڑ ہو۔
پڑھی لکھی ہو۔ ۔
بڑوں کا ادب کرنے والی ہو۔
کام چور نہ ہو۔
اور پتہ نہی کیا کیا ڈیمانڈ کرتے ہیں۔ ۔
اور اپنا بیٹا بھلے ھی کالا چوڑا اور محلے کا آوراہ ہو۔
اور شکل اسکی جیسے ڈھوڈو جیسی ہو۔۔
لیکن لڑکی خوبصورت ہو۔۔
۳۱۳

tabish
 

جب انسان ایک گناہ کرتا ہے تو اس کے دل پر ایک کالا نشان لگا دیا جاتا ہے اور پھر آہستہ آہستہ وہ گناہ کرتا جاتا ہے اور وہ نشان لگتے جاتے ہیں اور ایک دن اس انسان دل بلکل سیاہ ہو جاتا ہے
پھر وہ تب تک صاف نہی ہوتا جب تک وہ سچے دل سے توبہ نہ کر لیں۔۔
۳۱۳