اولاد مرد کے نصیب میں ہے اور دولت عورت کے نصیب میں ہے۔۔ لیکن مرد عورت کو اولاد نہ ہونے کی وجہ سے چھوڑ رہا ہے۔۔ اور عورت مرد کو دولت نہ ہونے وجہ سے چھوڑ رہی ہے۔۔ ۳۱۳
"بے شک اللہ اور اسکے فرشتے نبی پاکﷺ پر درود اور سلام بھیجتے ھیں۔۔اے ایمان والوں تم بھی آپﷺ پر درود اور سلام بھیجا کرو" صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم ۳۱۳