بیویاں کہتی ہیں شوہر ان پر مریں۔۔ جب شوہر ان پر مرتے ہیں تو کہتی ہیں۔۔ پراں جا کے مر۔۔ جب وہ پراں جا کے مرتے ہیں پھر کہتی ہیں۔۔ ہاے میں مر گئ۔۔ 😄😄😄😄 ۳۱۳
نبی کریمﷺ نے ارشاد فرمایا۔ ۔ جھوٹ بولنے والا ہم میں سے نہی۔ غیبت کرنے والا ہم میں سے نہی۔ ۔ ملاوٹ کرنے والا ہم میں سے نہی۔ ۔ اور پتہ نہی کتنے ہی لوگوں کے بارے میں ایسا فرمایا گیا ھے۔ اب خود سوچ لو اور اپنے آپ کو دیکھ لو ۔۔کہ جسے کہا گیا ہے کو ھم میں سے نہی ہے پھر وہ اس امت کا حصہ بھی نہی ہے اور جو امت کا حصہ نھی ہے اس کی شفاعت کیسے ہو گی۔۔ ۳۱۳
تیرا سال بعد بندہ جیل سے رہا ہو تو جج کو دعا دی ۔۔بیٹا اللہ تمیں تھانیدار بناے ۔۔ جج بولا بابا جی جج تھانیدار سے بڑا ہوتا ہے۔۔ بابا جی نے کہا تھانیدار بڑا ہوتا ہے۔۔ جج نے پوچھا وہ کیسے۔۔ بابا جی بولے۔۔ آج سے تیرا سال پہلے تھانیدار یہی کیس پانچ ہزار میں ختم کرنے کے لیے تیار تھا۔۔ اب بتاؤ تھانیدار بڑا تھا یا جج۔۔ 😄😜😄🤥😄 ۳۱۳