لوگوں کو اپنی تکلیف اور پریشانیاں نہ
بتاے۔
کیونکہ آپ کی پریشانی آپ نے خود دور کرنی ہے لوگوں نے نہی۔
۳۱۳
شک کی بنا پر
کوی رشتہ قائم نہی رہ سکتا۔۔
۳۱۳
اعتبار بنتا بہت مشکل سے ہے۔۔
لیکن اسے ختم ھونے میں اک منٹ لگتا ہے۔۔
۳۱۳
وہ جو کہتے تھے بچھڑے گے نہ ہم کبھی۔۔
وہ جدا ھو گۓ۔
دیکھتے دیکھتے۔۔
۳۱۳
جو ہر کسی کا ہو کر رھنا چاھتا ہے۔۔
وہ کسی کا بھی نہی ہو سکتا۔۔
۳۱۳
جا تجھے معاف کیا
دل کو توڑنے والے۔۔
۳۱۳