Damadam.pk
tabish's posts | Damadam

tabish's posts:

tabish
 

کھانے میں ملاے ہوے زہر کا علاج ہو سکتا ہے۔۔
لیکن کان میں ملاے ہوے زہر کا علاج نہی ہو سکتا۔۔
۳۱۳

tabish
 

جند آپاں ٹر جاناں
پل رہ گۓ نے تھوڑے۔۔
۳۱۳

tabish
 

آپ کسی سے جتنا اچھا اور مہنگا کھانا کیوں نہ کھا لیں۔۔
آپ کو دوبارہ بھوک لگنی ہی ہے۔۔
اسلیے اپنے پیٹ کی خاطر اپنی عزت نفس کو مجروح نہ کریں۔۔
۳۱۳

tabish
 

دل عبادت کر رہا ہے۔۔
دھڑکنیں میری تو سن۔۔
۳۱۳

tabish
 

خوبصورت
ہے وہ اتنا
رہا نہی جاتا۔۔
۳۱۳

tabish
 

اک دن محسوس ہو گا
تمیں
میرا ہونا کیا تھا
اور میرا نہ ہونا کیا ہے
۳۱۳

tabish
 

میری
ذات
ذرا اے بے نشاں۔۔
۳۱۳

tabish
 

تیرے بدلنے کا غم۔نہی
اپنے اعتبار پر شرمندہ ہوں۔۔
۳۱۳

tabish
 

اپنی ذات کے علاوہ
کبھی کسی پر یقین نہ کریں۔۔
۳۱۳

tabish
 

زندگی تو مختصر ہو جا۔۔
شب غم مختصر نہی ہوتی۔۔
۳۱۳

tabish
 

سب کچھ ہوتا ہے لوگوں میں بس
وفا نہی ہوتی۔۔
۳۱۳

tabish
 

🤕🤕🤕🤕🤕🤕🤕🤕🤕🤕🤕🤕🤕
🤕🤕🤕🤕😓😓😓😨😨😨
۳۱۳

tabish
 

ہار جانے۔ کے سو امکان ہوں
اور جیت جانے کا صرف ایک امکان ہو تب
بھی ہمت نہ ہاریں۔
۳۱۳

tabish
 

تعلیم ایک زیور ہے
اور زیور مرد کے لیے حرام۔ہے۔۔
۳۱۳

tabish
 

ترک تعلق سے کیا ہوا حاصل۔۔
تم سے پہلے بھی تنہا تھے
تمارے بعد ۔۔
۳۱۳

tabish
 

ہر موڑ پر کھڑے ہیں عاشق اور دیوانے۔۔
اب تم کس سے دل لگاو گے یہ اللہ جانے۔۔
۳۱۳

tabish
 

اکثر باذار سے خالی لوٹ آتا ہوں۔ ۔
کبھی خواہش نہی ہوتی کبھی پیسے نہی ہوتے۔۔
۳۱۳

tabish
 

دنیا میں کوی بھی انسان مکمل نہی ہے۔۔
سواے
حضرت محمدﷺ کے۔۔
۳۱۳

tabish
 

مجھے کبھی فرصت میں یاد نہ کرنا۔۔
تنہا ضرور ہوں مگر فضول نہی۔۔
۳۱۳

tabish
 

کبھی فرصت ملے تو بتانا
وہ کونسی محبت تھی جو
ہم تمیں دے نہ سکے۔۔
۳۱۳