Damadam.pk
talash22's posts | Damadam

talash22's posts:

yad rkhnaaa zalm
t  : yad rkhnaaa zalm - 
talash22
 

ہم تیرے لگتے تو کچھ بھی نہیں مگر
بن تیرے نہ جانے کیوں اداس رہتے ہیں
جگر ہوجائے گا چھلنی یہ آنکھیں خون روئیں گی
بے فیض لوگوں سے نبھا کے کچھ نہیں ملتا
💔💔😥
ہاں توڑ دیا وہ شیشہ آج میں نے
ہنس رہا تھا مجھ پر کچھ زیادہ

Aslamoaliakum💔💔😪
t  : Aslamoaliakum💔💔😪 - 
السلام وعلیکم
t  : السلام وعلیکم - 
talash22
 

تیرے بدلے ہوئے لہجے سے کہیں بہتر ہے
ہم جدائی کی اذیت ہی گوارا کر لیں
کچھ خدا ایسا کرے تجھ کو محبت ہو جائے
تُو پکارے ہمیں __ہم تجھ سے کنارا کر لیں
🙏🙏😰💔💔💔🙏💔💔😭
😓😞✍️ الوداع✍️
ڈھونڈوگے 👁️👀👁️ ملکوں ملکوں ب وفا
🙄 نھیں اب ملینگے
💥�🌟💥✨🌟اتنے نایاب ھیں ھم🙅

talash22
 

اور جانتے ہو تکلیف کیا ہے؟
جن کے لئے بدلے تھے ان کا بدل جانا

talash22
 

😓جاں 💔سے بھی زیاده چاھا تھا جسکو
اسنےھی دوکھه دیا
۔
💔بنا کے اسی نے اجاڑا میرا آشیاں 💔

talash22
 

مقدس جان کہہ کر پکارہ تو لرز گئ میرے دل کی زمین
مڑ کے دیکھا تو وہ مخاطب کسی اور سے تھے

talash22
 

🙏😓😰😭😪🙏
💔
💔
اپ تجھکو پانے کی چاہت ختم ہو گئی ہے
جیسے میری محبت کی کہانی ختم ہو گئی ہے
آب تیری یادوں کے بارےمیں فیصلہ کرلیا ہے پختہ میں نے
کہ تیری یادوں کو کہنا ہے تجھ سے عاشقی ختم ہو گئی ہے
سب جانتے ہیں میری محبت لامحدود تھی
اب اس لامحدود کی محدود ختم ہو گئی ہے
بے وفا ظالم۔کبھی بھی بھروسه ناکیا سچی چاھت پے۔
تو اب جان لے کہ تجھ سے بڑی غلطی ہو گئی ہے
رائٹر:تلااااشششش😭😪💔

talash22
 

اگر کوئی آپ کوکھو کر مطمئن ہے تو میرا مشورہ ہے
ایسے لوگوں کو اپنی دھول کا پتہ بھی نہ دیں😓😓😓😓🤲

talash22
 

بہت قریب رہی ہے یہ زندگی ہم سے
بہت عزیز سہی اعتبار کچھ بھی نہیں
😓😭😪😓
ہم آج راہ تمنا میں جی کو ہار آئے
نہ درد و غم کا بھروسا رہا نہ دنیا کا

🤭😪
Aslamoaliakum
t  : 🤭😪 Aslamoaliakum - 
Aslamoaliakum
t  : Aslamoaliakum - 
🤔🤤😓
Jhoooti dokhebaz
t  : 🤔🤤😓 Jhoooti dokhebaz - 
talash22
 

ہر ایک کی طبیت کے مطابق نہیں ہیں ہم
غریب ضرور ہیں لیکن منافق نہیں ہیں ہم

AslamOaliakum
kehte hn hmne janwer qurbani kerni hd he riyakari ki oooe btado onhen pehly insan to zebh  krna choro Budgumaniyon jhot freb dokha jhote ksam aaen Qurbani kdrne hmmm😏😏
t  : AslamOaliakum kehte hn hmne janwer qurbani kerni hd he riyakari ki oooe - 
talash22
 

ہم اسے یاد بہت آئیں گے
جب اسے بھی کوئی ٹھکرائے گا

talash22
 

انسانوں کے ڈاکڑ ہوتے ہیں اور جانوروں کے بھی
اگر سبزیوں اور پھلوں کے ڈاکڑز ہوتے
تو شاید لنگڑا آم آج اپنے پیروں پہ چل رہا ہوتا

talash22
 

لڑکوں بیچاروں کو پیپر سارا آتا ہے
بس بیچارے یہ بھول جاتے ہیں
کہ کس سوال کا جواب کون سی جیب میں پڑا ہے
لو میرج اور ارینج میرج میں کیا فرق ہے
لو میرج۔ اپنے جانو سے شادی
ارینج میرج ۔ کسی اور کے جانو سے شادی
ﺑﮯ ﺷﮏ ﺩﮐﮫ ﺣﺎﻻﺕ ﺍﻭﺭ ﺑﯿﻮﭨﯽ ﭘﺎﺭﻟﺮ
😂😂😂😂😂😊
ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﻮ ﭘﻮﺭﯼ ﻃﺮﺡ ﺑﺪﻝ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ

talash22
 

آج پہلی دفعہ ایک لڑکی نے نمبر دیا
خوشی کے مارے اتنا چوما کہ 3 ہندسے ہی مٹ گئے
_🤥🤥🤔🤔🤔
ہم جسے اپنا چاند کہتے تھے
اس نے تارے دیکھا دیئے ہم کو
😌😓😭😭😭😭