حال دل بتایا نہ جائے گا ہم سے کہ اور جھوٹ بولا نہ جائے گا ہم سے 😪💔💔 مت کہو مجھسے میری داستاں بتانے کو یہ زرب گہری ہے سہا نا جائے گا تم سے 💔رائٹر تلاااشششش💔💔
💔اب👈🏻 تجھکو پانے کی چاہت ختم ہو گئی ہے 💔جیسے میری محبت کی کہانی ختم ہو گئی ہے آب تیری یادوں کے بارے فیصلہ کرلیا ہے پختہ میں نے کہ تیری یادوں کو کہنا ہے تجھ سے عاشقی ختم ہو گئی ہے سب جانتے ہیں میری محبت لامحدود تھی آب اس لامحدود کی محدود ختم ہو گئی ہے اگر ابھی بھی کو نہیں پڑھتی ہے🌹A💅🏻 تو جان لے کہ تجھ سے بڑی غلطی ہو گئی ہے 💔رائٹر: تلاااشششش💔
💔💔💔💔💔💔 🌴🌴 🌴🌴🌴🌴 🌴 🌴💔🌴🌴 💔💔💔🌴😭 کسی نے سچ کہا ھے۔ عزت اور سچی محبت ھر ایک کو راس نھیں بڑے بدنصیب ھیں وہ انسان جو سچی محبت عزت کواپنےپاوں سگ روند کرٹھکراجاتے۔ قاتل بی رحم خونی ھیں ۔کیا سمجھتے ایسے انسان کے وہ سکون سے رھینگے ھمممم ھاھاھا جاھل لوگ ایسے غلطفھمی میں ھیں۔سچون کوپھر بھی ساتھ ملجاتا ھے۔سچا۔پر وہ انسان۔اکیلا ریھ جاتا۔میں یے نھیں کیھتا کےانھیں کوئ نھیں ملتا۔نئیں نئیں بھیڑ سی لگی ھوتی ھے ایسوں کے پیچھے پر۔سب مطلبی ٹائئم پاس۔میرا کھنے کا مقصد کے ایسی انسانوں کو۔پھر موت تک سچادوست ھمسفر مخلص نھیں ملتا۔جو جھوٹ دوکہ فریب کرکےکسی مخلص کے دل جذبات سے کھیلکرپھرٹھکراجاتے