درختوں سے تعلق کا ہنر تو سیکھ لے انساں
جڑوں میں زخم لگتے ہیں ٹہنیاں سوکھ جاتی ہیں 🎋💝
ہم نے کہا اگر بھول جاؤ ہمیں تو کمال ہو جائے
ہم نے تو فقط بات کی اس نے کمال کر دیا
دوستی سچی ہونی چاہئے..!
پکی تو سڑکیں بھی ہوتیں ہیں..!
💥💥کون خریدے گا ہیروں کے دام تیرے آنسو
وہ جو درد کا تاجر تھا شہر چھوڑ گیا🚵🚵
یوں وفاؤ ں کے سلسلے مسلسل نہ رکھ کسی سے
🎎🎎
لوگ اک خطا کے بدلے ساری وفائیں بھول جاتے ہیں
عمر بھررہے تیری جستجو میں ہم
تو نہ ملا کسی کافر کو جنت کی طرح
🔐🔐🔐
👀👀و👀👀تلااششش



۔۔۔۔۔۔۔آپکی سچائ کے قابل نھیں تھا حرام کے جنے ھیں وہ جو انکا کردار گندا گندی نسل وہ جو کسی کی عزت جزبات سے جھوٹ فریب دوکہ کرکے کھیلتے ٹائیم پاس کرت ھیں اب میری یے سب باتیں بری اسی کو لگینگی جو ایسا ھوگا مجھے گالیاں بکےگیں پر خد کو سدھارینگے نھیں ۔جی بکیں گالیاں کردار تو ویسے ھے ظاھر ھوھی جانا ھے نا۔
معولم کیوں کیوںکے اب کے انسان سب کی بات نھیں کر رھا کچھ انسان سچائ کے لائق نھیں ھوتے وہ عزت کے کابل نھیں انکی اوقات ھی نھیں اتنی کے کوئ سچا انسان ایک سو پرسن سچا انسان ایسوں کا دوست بنے صحب معیسر نھیں انھوں کو ایسی۔وہ لوگ پھرایسوں کے چکر میں آجاتے۔جو انکی عزت جذبات وقت کچھ کی تو زندگیاں بھی برباد کردیتے۔وہ سچوں سچوںکو ٹھکراکر ایسوں کے ھاتھ چڑہ جاتے۔انکے فریب دوکہ جھوٹ مکر میں آجاتے۔خد کو بھت چالاک ھوشیار سمجھتےھیں سچوں کوٹھکرا کر۔کھتےبچگۓ تھرکی جھوٹےسے۔فھروہ ھی ھوشیاری چالاکی انکولےڈوبتیھے۔اسلیے آپ سب مطلب وہ جو جھوٹ فریب دوکہ لالچ نھیں کرتے سچے ھیں مخلص ھیں ایک عورت کی عزت ایک مرد کی عزت کرنے والے والیاں سب آپ سب کومبارک کیوں کے اگر آپ کو کوئ ٹھکراکرچلاگیا۔توشکرکریں آپکو اہکی نیتسچائ مخلصی کا پھل ملیگا۔اور یےزھین میں بٹھادیں کےوہ آپکےکی۔۔۔
السلام عليكم
👆👆👆👆
👇👇👇👇👇
👌👌👌👌
یقین کریں نا کریں پر میں ان سب کو بتاتا چلوں جو سچی نیت رکھتے ھیں جو کسی کے سچے جذبات دل سے کسی کی بھن بیٹی سے اسکی عزت سے اسکی سچائ سے کھیلنی ٹائیم پاس کرنے کی نیت سوچ تک نھیں رکھتے۔مطلب وہ بھائ اور سسٹر جو ریئل ھیں جو جھوٹ فریب دوکہ نھیں کرتے نا ایسی گھٹیا سوچ رکھتے ھیں ۔انھیں معلوم ھے کے آج ھم کسی کی بھن بیٹی سے ایسا کرینگے کل ھماری بھن بیٹی سے لازمن لازمن ایسا ھوگا۔مکافات عمل ھے۔تو یقین کریں جتنی سچائ سے ھم پیش ھوتے اتنا ھی ھمیں مطلب وہ سب جن کا اوپر ذکر کیا۔اتنا ھی لوگ جھوٹاسمجھتےبھروسہ نھیں کرتے ٹھکراکرچلےجاتے۔معلوم کیوں نیکسٹ 👇👇
جاتے وقت اس نے صرف اتنا ہی کہا مجھ سے
😏😏😏
اپنی زندگی جی لینا ویسے پیار اچھا کرتے ہو
تلاااششش
وہ ملے گا تو اس سے پوچھوں گی فراز کس
کو آباد کیا مجھ کو برباد کرنے کے بعد
😭😭
📢📢سُنو 📣📣📣! کو ئی خریدار ہے نظر میں
مفلسی کے دن ہیں وفا بیچنی ہے۔
😪😪😪
میرے دُ شمن مجھے یہ کہہ کر چھو ڑ گئے
👆👆👆👆👆👆👆
جا تیرے اپنے ہی کا فی ہیں تجھے رُ لانے کے لئے
👀👀👀👀👀😪
ہم غریبوں سے دوستی کر لو
👆👆👆👆🙏🙏😍😍
عمر بھی کی بادشاہی سکھا دیں گے
👍👍👍👍💖💖💖🌠🌠
اپنوں سے ہی مزاق حامد کیا کرو 😓🙏
ہر شخص صبر کرنے کی طاقت نہیں 😏رکھتا
☝☝☝☝
اسکے ہر زخم پے دل نثار ہوتا ہے ،
ظالم کتنا بھی ہو یار تو یار ہوتا ہے
🌛🌜🌛🌜🌛🌜talassshhh
💌💌السلام عليكم 💌💌
Kesa wakat agya he.insan ki schai mukhlsi ki koi ehmyt nahi rahi.
koi bulata he insan ko sidhi rah ki trf.
insan ose chor ker jata he.
freb ki trf.
دو ستی تو عا م ہے لیکن اے دوست
دوست ملتے بھی تو نصیب سے ہیں۔




submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain