اذیت کا یہ مقام بھی در پیش ہے اب
سہنا بھی درد ہے اور کہنا بھی نہیں ہے
🍁🍁🍁🌻🍀🍀
درد تو زخم کی پٹی کے ہٹانے سے اٹھا
اور کچھ اور بھی مرہم کے لگانے سے اٹھا
اس کے الفاظ تسلی نے رلایا مجھ کو
کچھ زیادہ ہی دھواں آگ بجھانے سے اٹھا
🦋🦋
برسوں بعد چاۓ والی کینٹین پر گیا
تو چاۓ والے نے کہا
جناب چاۓ کے ساتھ کیا لیں گے؟
لمبا سانس لیا اور جواب دیا
پرانے یار ملیں گے کیا
😪😪😓😓😓
دوست کے بارے میں کبھی یہ نہ سوچنا
کہ وہ کتنا بے وقوف تھا
بلکہ یہ سوچنا کہ اس کا تم پر کتنا اعتبار تھا
بہت آسان ہے کہنا کہ ہم یاروں کے یار ہیں
نبھانہ جس کو کہتے ہیں وہ چند لوگوں کو ہی آتا ہے
🌴🌴Talashh🙄🙄🌴🌴
میری دوستی کی تم کیا آزمائش کرسکو گے
جان💖 سےزیادہ کیا فرمائش کرسکو گے
میری دوستی 👬 سمندر 🌊 کے پانی کے برابر ہے
کیا کبھی تم اُس پانی کی پیمائش کرسکو گے
مخلص ہیں تو مختصر ہیں
مطلبی ہوتے تو ہجوم ہوتا
🌺🌺🌴🌺🌵🌴🌺🌺
ہم تو برے تھے برے ہیں برے ہی رہیں گے
فکر تو وہ کریں جو بولتے کچھ ہیں
کرتے کچھ دکھاتے کچھ اور ہوتے کچھ ہیں
🙄🙄😪🤭🤭🌴
اپنے خلاف باتیں سن کر حوصلہ نہ ہار
کیونکہ شور کھلاڑی نہیں تماشائی کرتے ہیں
بدلا تو وہ لیتا ہے جن کا دل چھوٹا ہوتا ہے
ہم تو معاف کر کے ان کو دل سے نکال دیتے ہیں
Hmmmmm.
میں کسی سے ناراض نہیں ہوتا
بس خاص سے عام کر دیتا ہوں
جھکتا نہيں يہ سر کسی نواب کے آگے
ہم اپنی غريبی ميں بھی اميری کی ادا رکھتے ہيں
اے رب العزت میرے دل کو منافقت سے،
میرے عمل کو دکهلاوے سے،
میری زبان کو جهوٹ سے،
اور میری آنکهوں کو خیانت سے پاک کر دے،
ہم سب کو اپنا شکر گزار اور عبادت گزار بنا دے
آمین
غم حیات کے ساۓ محیط نہ کرنا
کسی غریب کو دل کا غریب نہ کرنا
میں امتحان کےقابل نہیں میرے مولا
مجھے گناہ کا موقع نصیب نہ کرنا
اے خدا اتنا مضبوط کردے کے اپنے ساتھ برا کرنے والے کو میں معاف کرسکوں
🤲🤲🤲
اے اللہ حضرت آدمؑ سے لے کر آج تک اس وقت تک جتنے بھی لوگ گزر گیئں ہیں جتنے بھی مرحوم ہیں
اے پروردگار ! وہ بدکار ہیں بدزن ہیں
گنہگار ہیں خطاکار ہیں سیاہ کار ہیں
کیسے بھی ہیں تیرے ہی تو بندے ہیں
اے اللة! ان لوگوں کے گناہو کی مغفرت فرمادیں مرحوموں کے قبروں کو تیرے نور سے منوّر فرما دیں
مناسب ہے سمیٹو دامن دست دعا
زباں ہی بے اثر ہے ہاتھ پھیلانے سے کیا ہوگا
صاف نیت سے مانگا جائے تو
خدا نصیب سے بڑھ کر دیتا ہے
میری دوستی کی تم کیا آزمائش کرسکو گے
جان💖 سےزیادہ کیا فرمائش کرسکو گے
میری دوستی 👬 سمندر 🌊 کے پانی کے برابر ہے
کیا کبھی تم اُس پانی کی پیمائش کرسکو گے
🌴🌵🌼🌼🌺🌴🌳🌾
بچے وصیت پوچھتے ہیں
رشتے دار حیثیت پوچھتے ہیں
یہ دوست ہی ہیں جناب
جو خیریت پوچھتے ہیں
دوستی کبھی خاص لوگوں سے نہیں ہوتی
بس جن سے ہو جاتی ہے وہی خاص بن جاتے ہیں
اس وقت تیرے دل میں بہت درد اٹھے گا
جب بچھڑ کر مجھ سے تجھے میرے ہم نام ملیں گے
ہنسی آجاتی ہے یہ سوچ کر کہ
ہم بھی تجھ جیسے کے لیے روۓ تھے
Fribi Lug
میرے عیب میرے سامنے ہی گِنواؤ
بس جب کفن میں چھپ جاؤں تو برا نہ کہنا
🤫🤫🤫🤫🤫🤫
زندگی بھر موت کی دعا کرتے رہے
جب جینا چاہا تو دعا قبول ہو گئ
🙄🙄🙄🙄🙄🙄🙄🙄🙄🙄
وہ ہم سے محبت کر کے بھول گۓ تو کیا ہوا
لوگ تو ہاتھوں سے دفنا کر بھول جاتے ہیں کہ قبر کون سی تھی









submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain