السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
جھوٹا سب سے پہلے اپنے آپ کو نقصان پہنچاتا ہے۔
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
ہار سے جیت سے نا تلوار سے ڈر لگتا ہے
بس مجھے وقت کے غدار سے ڈر لگتا ہے
وہ اپنے فائدے کی خاطر پھر آ ملے تھے ہم سے
ہم نادان سمجھے کے ہماری دعاؤں میں اثر ہے
jhooooti
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کام پڑ سکتا ہے
آدھے رشتے تو لوگوں نے اسی وجہ سے بنا رکھیں ہیں
اپنوں کو معافی کی ضرورت نہیں ہوتی ۔معافی کی ضرورت تو غیروں کو ہوتی ہے اپنے تو کبھی ناراض ہوا ہی نہیں کرتے
جو مخلص ہیں وہ بیوقوف تصور کیے جاتے ہیں
یہاں مطلب پرست عقل مند کہلائے جاتے ہیں
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
بدلتے تو صرف انسان ہیں ،،،
وقت تو صرف ایک بہانہ ہے ،،،
لوگ کہتے ہیں خوش رہیں ،،
لیکن مجال ہے خوش رہنے دیں ،،
لوگوں کا تو کام ہی ہوتا ہے کچھ نہ کچھ کہتے رہنا۔
آپکا کام ہونا چاہیے اپنی منزل کی اور بڑھتے رہنا۔
😭😭
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
بعض لوگوں کے دلوں میں واقعی سوراخ ہوتے ہیں
جتنی مرضی محبتیں ڈال لو وہ خالی ہی رہتے ہیں
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
ہم کسی کے دل میں جھانک نہیــں سکتے ... یہ جان نہیــں سکتے ... کہ کون ہمارے ساتھ کتنا مخلص ہے ... لیکن وقت اور رویئے جلد ہی یہ احساس دلا دیتے ہیــــں ........!!!!
خفا نہیں ہوں میں کسی سے
بس دل بھر گیا ہے
جھوٹی دنیا سے ،مطلبی لوگوں سے
کرتے رہے میری خاموشی کا تذکرہ اس طرح لوگ جیسے اپنے عمل میں فرشتے ہوں
🔥🔥🔥Talash🔥🔥🔥
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
خالی ہے دل فقیر کے کشکول کی طرح
اس شہر بے وفا سے وفا کون لے گیا
ہاں یاد آیا اس کے آخری الفاظ یہ تھے۔
اگر جی سکو تو جی لینا ویسے اگر مر جاو تو اچھا ہے۔
😩😩😩😭😭
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
ہاں یاد آیا اس کے آخری الفاظ یہ تے
۔
اگر جی سکو تو جی لینا ویسے اگر مر جاو تو اچھا ہے۔
Dushmanon Ke Sath Mere Dost Bhi Azad Hain
Dekhna Hai Khinchta Hai Mujh Per Phely Teer Kon
Ye Maza Tha Dil Lagi Ka Ke Brabar Aag Lagti
Na Tujhe Qarar Hota Na Mujhy Qarar Hota
😭😭😭😭😭😭😭🙏🙏🙏🙏🙏
anmool
anmoooool anmooool 😭😭😭😭😭😭🙏🙏🙏🙏👋
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
Jis Tarah Khawab Mere Ho Gaye Reza Reza
Us Tarah Se Na Kabhi Tut Ke Bikhare Koi
Dushmanon Ke Sath Mere Dost Bhi Azad Hain
Dekhna Hai Khinchta Hai Mujh Per Phely Teer Kon
Main Sach Kahunga Magar Phir Bhi Haar Jaunga.
Wo Jhoot Bolega Aur La-Jawab Kar Dega
جھولی بھر دی جاتی ہیں
اور دینے والا نظر بھی نہیں آتا
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
عبادتیں اور ان کا تقدس اپنی جگہ لیکن انسان کا دل
راضی کرنا الله کو راضی کرنے کے برابر هے.
اللہ کی 4 رحمتیں جو انسان سے برداشت نہیں ہوتیں
1-مہمان
2-بیٹی
3-بارش
4-بیماری
اللہ کے 4 عذاب جو انسان خوشی سے قبول کرتا ہے
1-سود
2-جہیز
3-غیبت
4-جھوٹ
اچھی بات پھیلانا بھی صدقہ جاریہ ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain