السلام عليكم ورحمة الله وبركاته خالی ہے دل فقیر کے کشکول کی طرح اس شہر بے وفا سے وفا کون لے گیا ہاں یاد آیا اس کے آخری الفاظ یہ تھے۔ اگر جی سکو تو جی لینا ویسے اگر مر جاو تو اچھا ہے۔ 😩😩😩😭😭
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته Jis Tarah Khawab Mere Ho Gaye Reza Reza Us Tarah Se Na Kabhi Tut Ke Bikhare Koi Dushmanon Ke Sath Mere Dost Bhi Azad Hain Dekhna Hai Khinchta Hai Mujh Per Phely Teer Kon Main Sach Kahunga Magar Phir Bhi Haar Jaunga. Wo Jhoot Bolega Aur La-Jawab Kar Dega
جھولی بھر دی جاتی ہیں اور دینے والا نظر بھی نہیں آتا فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ عبادتیں اور ان کا تقدس اپنی جگہ لیکن انسان کا دل راضی کرنا الله کو راضی کرنے کے برابر هے. اللہ کی 4 رحمتیں جو انسان سے برداشت نہیں ہوتیں 1-مہمان 2-بیٹی 3-بارش 4-بیماری اللہ کے 4 عذاب جو انسان خوشی سے قبول کرتا ہے 1-سود 2-جہیز 3-غیبت 4-جھوٹ اچھی بات پھیلانا بھی صدقہ جاریہ ہے
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته حد سے زیادہ کھیں کسی کو چاھا جاتا تو محبت ازیت ایک ایسی محبت جو آخری سانس تک ساتھ دینی کی نیت ایک ایسی محبت کے ایک انسان کے سوا کچھ نا نظر آۓ۔انتظار تڑپ ۔جسے بات کرکے دل و سکون چین ملے ۔اب کوٸ اتنا مجھے بتاۓ اس محبت کو کوٸ بولدے کے یے محبت جوتے کے نوک پے رکھتی ھوں پر نوک جوتے کی بھی ایسی محبت سے اچھی ھے😭😭😭😭 تو کیا کیا جاۓ لوگ محبت سچی دوستی کے لیے ترستے ھیں اور کچھ انسان ٹھکرادیتے بس