Damadam.pk
talash22's posts | Damadam

talash22's posts:

talash22
 

مجھے منزلوں کا شعور تھا مجھے راستوں نے تھکا دیا
کبھی جن لوگوں پہ غرور تھا مجھے انہوں نے ہی دغا دیا
😱😪😂😤

talash22
 

دریا میں اترنے کا سلیقہ نہیں جن کو
نادان ہے ساحل پہ گوہر ڈھونڈ رہے ہیں
ہم لوگ نمازوں کے بھی پابند نہیں ہیں
اور اپنی دعاؤں میں اثر ڈھونڈ رہے ہیں

talash22
 

اللّٰہ تعالیٰ کو پسند ہے وہ دل جس میں اس کی مخلوق کے لئے درد اور احساس ہو
ہمیشہ سچ بولو سچ سب آفتوں سے بچاتا ہے
جھوٹ سے پرہیز کرو کیونکہ وہ آخر کار تباہ کر دیتا ہے
Afsooos k lug pani jese pite wese jhoot bolte freb krte dokha dete khud ko etna hoshiyar chalak smjhte .ke aage wala bewqoof he.pr sb smjhtehn.bs chup hn q kejes insan ki nzr omd asra twkel Allah azwjl py hoti ose py apna fesla chrta he to ab ose mayos nhi hona chahye.fesla hq ka zror hoga bs ye yaqen rkhna chahye.ksi ne ap ko thukra dia to fkr na kr ase bhtr mlnewala wo bdnsib pchtaega jsne mukhls reshte ko thukraya .bs sbr kr ose kye ki saza es dunia aour akhrt mn mlegi zror q ke kia khob fermaya he baba bule shah ne.مندرتوڑو
مسجدتوڑو
بلےشاہ یے کھتےدل ناکسی کاتوڑو

talash22
 

عروج پہ تو ہر کوئی ملاتا ہے ہاتھوں میں ہاتھ،،،!مشکلوں میں جو ساتھ چلیں اسے ہم یار کہتے ہیں!!
دوست وہ ہے کہ جب دیکھو تو آئینہ لگے اور جب ساتھ چلے تو سایہ لگے کیونکہ آئینہ کبھی جھوٹ نہیں بولتا اور سایہ کبھی ساتھ نہیں چھوڑتا
تم تکلف کو بھی اخلاص سمجھتے ہو ۔
دوست ہوتا نہیں ہر ہاتھ ملانے والا ۔
ہم اتنے انمول تو نہیں مگر ہماری قدر یاد رکھنا
دوست
شاید میرے بعد میرے جیسے نہ ملیں

talash22
 

تم کیا جانوگے ہماری دوستی کی گہرائی کو اے دوست
ہم ساتھ ہوتے ہیں تو وفا کرتے ہیں
جب دور ہوتے ہیں تو دعا کرتے ہیں۔
سچادوست وہ ہے:
جو اپنے دوست کی آنکھوں میں
پہلا آنسو دیکھ لے
دوسرا آنسو پونچھ لے
تیسرا آنسو روک لے
اور چوتھے آنسو کے بعد
اتار جوتا لے اور
پا لمبا لے اور کہے اب رو

talash22
 

داغ دنیا نے دیے زخم زمانے سے ملے
ہم کو تحفے یہ تمہیں دوست بنانے سے ملے
😓😓😪😥

talash22
 

برسوں بعد چاۓ والی کینٹین پر گیا
تو چاۓ والے نے کہا
جناب چاۓ کے ساتھ کیا لیں گے؟
لمبا سانس لیا اور جواب دیا
پرانے یار ملیں گے کیا

talash22
 

بے خبر ہو گئے ہے کچھ دوست
اب ہماری ضرورت محسوس ہی نہیں کرتے ۔
جو هردم ساتھ رہتے تھے
اب خیریت بھی معلوم نہیں کرتے
Aslamoaliakum

talash22
 

دوست وہ نہیں جو جان دے دیں۔
اصل دوست وہ ہے جو بارش میں اپنے دوست کے آنسو پہچان لے۔

talash22
 

ابھی سکون میں ہے وہ
کسی اور کا ہو کر
آگ تو تب لگے گی جب ہم کسی اور کے ہوں گے

talash22
 

کتنے آرام سے چھوڑ دیا تم نے بات کرنا ۔
جیسے صدیوں سے تم پہ بوجھ تھے ہم۔

talash22
 

دو چار دن کی دوستی ہم کو نہیں قبول
نفرت کرو یا پیار کرو حشر تک کرو

talash22
 

کسی صورت انہیں نفرت ہو ہم سے
ہم اپنے عیب خود گنوا رہے ہیں

talash22
 

ساری عمر کوئی جینے کی وجہ نہیں پوچھتا
لیکن مرنے کے بعد سبھی پوچھتے ہیں
کیسے مرا

talash22
 

کبھی دیکھو گی کفن کا گرہ کھول کر میرا چہرہ.
بند ہونگی وہ آنکھیں جنہیں تم روز رولایا کرتی تھی8

talash22
 

میں مر جاوں تو کسی کو خبر بھی نہ ہونے دینا
مصروف سے ہیں میرے یار کہیں ان کا وقت برباد نہ ہو جائے
نہ میرا ایک ہوگا نہ تیرا لاکھ ہوگا
نہ تعریف تیری ہوگی نہ مزاق میرا ہوگا
غرور نہ کر شاہ شریر کا
تیرا بھی خاک ہوگا میرا بھی خاک ہوگا

talash22
 

.تجھے کیا لگتا ہے.
مجھے چاہنے والا کوئی نہیں
تیرے سوا
تو چھوڑ کر تو دیکھو.
موت تڑپ رہی ہے مجھے پانے کے لیے

talash22
 

میرے عیب میرے سامنے ہی گِنواؤ
بس جب کفن میں چھپ جاؤں تو برا نہ کہنا

talash22
 

مجھ کو کھو دو گے تو پچھتاو گے بہت
یہ آخری غلطی تم خوب سوچ کر کرنا
Aslamoaliakum

talash22
 

💑 دوستی💑
🙏🙏کر کے کسی کو دھوکا مت دینا
۔
دوستی کو
آنسووں😪😭 کا تحفہ مت دینا ۔
کوئی تمہیں یاد کر کے روئے 😰😰 ۔
😓😢😪😪😪😪
زندگی میں کسی کو ایسا موقعہ مت دینا
۔🙏🙏🙏🙏🙏👈👈👈👆👆👆